علاقائی خبریں

October 20, 2025 9:44 PM

views 21

روشنی کا تہوار دیوالی مدھیہ پردیش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ GST بچت کا اثر تہوار کے دوران بازار میں صاف نظر آرہا ہے

روشنی کا تہوار دیوالی مدھیہ پردیش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ GST بچت کا اثر تہوار کے دوران بازار میں صاف نظر آرہا ہے۔ دیوالی کے موقع پر لوگ بڑی تعداد میں دیے، پٹاخے اور دوسری ضروری اشیاء خرید رہے ہیں۔ GST شرحوں میں کی گئی کٹوتی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لوگ گاڑیاں اور الیکٹیریکل سامان ک...

October 20, 2025 9:40 PM

views 18

لداخ میں مرکز اور لداخ کے نمائندوں کے درمیان اہم بات چیت منگل سے شروع ہوگی۔ یہ بات چیت تقریباً تین ہفتے پہلے ختم کردی گئی تھی

لداخ میں مرکز اور لداخ کے نمائندوں کے درمیان اہم بات چیت منگل سے شروع ہوگی۔ یہ بات چیت تقریباً تین ہفتے پہلے ختم کردی گئی تھی۔ لیہہ Apex Body کے لیڈر Chering Dorjee Larkook نے آج لیہہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز نے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی تاریخ سے مطلع کیا ہے۔

October 20, 2025 2:24 PM

views 18

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان ونکوبار جزائر، آندھرا پردیش، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، لکشدیپ، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں بھی اگلے دو-تین دن کے دوران کہیں اوسط اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکا...

October 20, 2025 9:52 AM

views 36

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ Chitrakoot میں، پوَتر منداکنی دریا میں عقیدتمند سنان کر رہے ہیں، جہاں بھگوان رام نے اپنے ونواس کے دوران کافی عرصہ گزارا تھا۔ بڑی بڑی عمارتوں اور مندروں کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ لکشمی پوجا ...

October 19, 2025 9:44 PM

views 42

بہار میں سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر RJD، کانگریس اور بائیں بازو کی پارٹیوں پر مشتمل عظیم اتحاد میں، اختلافات ابھر گئے ہیں۔ اسی دوران، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل کَل ختم ہوجائے گا

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نام واپس لینے کی کَل آخری تاریخ ہے۔ اس مرحلے کے تحت 18 ضلعوں کے121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مختلف پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کی طرف سے دو ہزار 496 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے تھے، جن میں سے487 کو رد کردیا گیا ہے۔ اِس مرحلے کے تحت دو ہزار 9 کاغذات صحیح ...

October 19, 2025 9:42 PM

views 18

ایودھیا میں سریو ندی کے کناروں پر 26 لاکھ سے زیادہ مِٹی کے دِیئے جلا کر شاندار دیپوتسو منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر نیا Guinness عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے

اُترپردیش نے رام کی پیڑی سمیت ایودھیا کے 56 گھاٹوں پر آج نویں دیپ اُتسو کے موقع پر 26 لاکھ 17 ہزار 215 دیئے روشن کرکےGuinness عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سریو ندی کے کنارے 2 ہزار 128 وید آچاریوں نے مہا آرتی اور شلوگ پڑھ کے آج ایک اور ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ اور دوسرے کئ...

October 19, 2025 9:38 PM

views 19

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انضمام کے بعد وزیر اعلیٰ Neiphiu Rio کو، ناگا پیپلز فرنٹ کی قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر چنا گیا ہے۔ NPF کی ...

October 19, 2025 2:55 PM

views 71

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اِس مرحلے کیلئے کَل نامزدگیاں داخل کرنے کا آخری دن ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اِس مرحلے میں ریاست کے 20 ضلعوں میں 122 حلقوں میں 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے کیلئے کَل پرچے بھرنے کا آخری دن ہے۔ امیدوار 23 اکتوبر تک نام واپس لے سکتے ہیں۔ اِدھر پہلے مرحلے کیلئے کَل نام واپس لینے کا ...

October 19, 2025 2:54 PM

views 20

اترپردیش کے پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام سالانہ دیپ اُتسو فیسٹیول منایا جائے گا۔ ریلوے کا محکمہ تہواروں کے دنوں میں مسافروں کی کثیر تعداد کے مدنظر پورے ملک میں 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلارہا ہے

اترپردیش کے پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام نویں سالانہ دیپ اُتسو فیسٹیول کی سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں، جو بھگوان شری رام کی گھر واپسی کی علامت ہے۔ پچھلے سال کے ریکارڈ کو توڑنے کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جارہی ہیں۔ پورے ایودھیا شہر میں 26 لاکھ سے زیادہ دیے روشن کئے جائیں گے۔ اترپردیش سرکار آج 26 لا...

October 19, 2025 2:49 PM

views 18

موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری، کرائیکل اور انڈمان و نکوبار جزائر میں بھی آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔