علاقائی خبریں

October 22, 2025 9:38 AM

views 32

بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے تحت نتیش کمار سرکار کے 16 وزیر چناؤ لڑ رہے ہیں، اِن میں سے 11 بی جے پی اور 5 جنتا دل یونائٹیڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے تحت نتیش کمار سرکار کے 16 وزیر چناؤ لڑ رہے ہیں، اِن میں سے 11 بی جے پی اور 5 جنتا دل یونائٹیڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت، ریاست میں 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ BJP کے پاس اس...

October 22, 2025 9:31 AM

views 28

خلیجِ بنگال پر، ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن گیا ہے۔ امکان ہے کہ اِس میں شدّت آجائے۔ تمل ناڈو، پڈوچیری اور شمالی آندھراپردیش کے لیے موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال پر بنے کم دباؤ کے حلقے میں شدت آ سکتی ہے۔ اِس کے تحت تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو کے چنئی، چینگل پٹّو اور کانچی پورم میں موسلہ دھار بارش کے پیش نظر اسکولوں کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔x

October 21, 2025 9:36 PM

views 39

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے 122 حلقوں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام ختم ہوگیا

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام آج مکمل ہوگیا۔ اس مرحلے میں 11 نومبر کو 22 ضلعوں کے 122 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پرچے واپس لینے کی آخری تاریخ 23 اکتوبر ہے۔ جانچ پڑتال کے دوران مشرقی چمپارن ضلعے کے Sugauli اسمبلی حلقے سے وِکاس شیل انسان پ...

October 21, 2025 9:29 PM

views 14

محکمہ موسمیات نے کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں انتہائی تیز بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں اگلے دو دن کے دوران انتہائی تیز بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی کل، موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے مزید کہا کہ انڈمان و...

October 21, 2025 2:55 PM

views 11

انتخابی کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہار اسمبلی چناؤ کے دوران انتخابات سے پہلے شائع کرائے جانے والے اشتہارات کے سلسلے میں پہلے سے سرٹیفکیٹ حاصل کرلیں

انتخابی کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہار اسمبلی چناؤ کے دوران انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے دوران شائع کرائے جانے والے اشتہارات کے سلسلے میں پہلے سے سرٹیفکیٹ حاصل کرلیں۔ میڈیا سرٹیفکیشن اور مانیٹرنگ کمیٹی (MCMC)، اِس طرح کے سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ آزادانہ اور منص...

October 21, 2025 2:47 PM

views 15

پنجاب پولیس نے آج امرتسر میں Rocket Propelled Grenade, RPG اور لانچر کے ساتھ دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 کارندوں کو گرفتار کیا ہے

پنجاب پولیس نے آج امرتسر میں Rocket Propelled Grenade, RPG اور لانچر کے ساتھ دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 کارندوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی چھان بین سے پتہ چلا ہے کہ دونوں کارندے، مہک دیپ سنگھ اور آدتیہ پاکستان کی ISI کے کارندے کے ساتھ رابطے میں تھے، جس نے ہتھیار بھیجے تھ...

October 21, 2025 2:46 PM

views 46

ہریانہ پولیس نے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل محمد مصطفی، اُس کی بیوی، کانگریس سرکار میں ایک سابق وزیر، اُن کی بیٹی اور بہو کے خلاف FIR درج کی ہے

ہریانہ پولیس نے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل محمد مصطفی، اُس کی بیوی، کانگریس سرکار میں ایک سابق وزیر، اُن کی بیٹی اور بہو کے خلاف FIR درج کی ہے۔ یہ FIR ڈی جی پی کے بیٹے عقیل اختر کی موت کے سلسلے میں درج کی گئی ہے۔ عقیل کی 16 اکتوبر کی رات کو پنچکولہ میں مبینہ طور پر موت ہوگئی تھی۔ پولیس اہل...

October 21, 2025 9:58 AM

views 35

آزمودہ کار اداکار گوردھن اَسرانی کا کَل ممبئی میں 84 کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

آزمودہ کار اداکار گوردھن اَسرانی کا کَل ممبئی میں 84 کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے کہا ہے کہ تقریباً شام چار بجے انہوں نے آخری سانس لی۔ فلم شعلے میں جیلر کے اپنے کردار کیلئے وہ بے حد مشہور ہوئے۔ انہوں نے چپکے چپکے، بھول بھولیا، دھمال اور بنٹی اور ببلی-2، جیسی مشہور فلموں میں شاندا...

October 21, 2025 9:46 AM

views 55

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔ اس مرحلے کے تحت 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کیلئے 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے کی 122 سیٹوں کیلئے  دو ہزار 600 سے زیادہ کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ امیدوار 23 اکتوبر تک اپنا نام واپس لے س...

October 20, 2025 9:48 PM

views 31

بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کیلئے نام واپس لینے کی مدت ختم ہونے کے بعد121 سیٹوں پر ایک ہزار314 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ختم ہونے کے بعد 121 اسمبلی حلقوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار 314 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ اس مرحلے میں 61 امیدواروں نے اپنے نام واپس لئے۔ 18 اضلاع کے 121 اسمبلی حلقوں کیلئے ایک ہزار 690 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔