علاقائی خبریں

October 23, 2025 9:55 AM

views 46

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے آج نام واپس لینے کا آخری دن ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ اس مرحلے کے تحت 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کے لیے 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دوران کیمور ضلعے کے موہنیا حلقے کے لیے راشٹریہ جنتا دل RJD کی امیدوار شویتا سُمن کا پرچہ، درج فہرست ذات سے متعلق اُن کا سر ٹیفکیٹ ...

October 23, 2025 9:52 AM

views 64

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ JDU کے صدر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور BJP کے سرکردہ لیڈر، NDA امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں شامل ہو رہے ہیں۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ JDU کے صدر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور BJP کے سرکردہ لیڈر، NDA امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں شامل ہو رہے ہیں۔ بہار میں پہلے مرحلے میں اگلے مہینے کی 6 تاریخ کو 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آج NDA ...

October 23, 2025 9:50 AM

views 40

قومی راجدھانی میں دلّی پولیس اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک تصادم میں 4 مطلوبہ جرائم پیشہ افراد مارے گئے ہیں۔

دلّی کے روہنی علاقے میں آج صبح، دلّی پولیس کرائم برانچ اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک تصادم میں بہار سے تعلق رکھنے والے 4 مطلوبہ جرائم پیشہ افراد مارے گئے۔ تصادم کے بعد گینگسٹر رنجن پاٹھک، بِملیش مہتو، منیش پاٹھک اور امن ٹھاکر کو روہنی میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اسپتال لے جایا گیا، ج...

October 23, 2025 9:43 AM

views 82

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح کیرالہ راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔ اس کے بعد وہ ترووننت پو...

October 22, 2025 10:09 PM

views 12

بہار اسمبلی چناؤ کیلئے انتخابی مہم کے حصے کے طور پر قومی جمہوری اتحاد NDA کے کئی لیڈروں نے آج انتخابی ریلیاں کیں۔ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کئی   سابق ارکان پارلیمنٹ بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں

بہار اسمبلی چناؤ کیلئے انتخابی مہم کے حصے کے طور پر قومی جمہوری اتحاد NDA کے کئی لیڈروں نے آج انتخابی ریلیاں کیں۔ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کئی   سابق ارکان پارلیمنٹ بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی صدر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گوپال گنج اور سیوان ضلعوں میں Kateya، رگھوناتھ...

October 22, 2025 10:08 PM

views 15

بہار اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ دوسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا کَل آخری دن ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے نامزدگی واپس لینے کا، کل آخری دن ہے۔ 20 اضلاع پر مشتمل 122 اسمبلی حلقوں میں 11 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ مغربی چمپارن کے والمیکی نگر اسمبلی حلقے کے جَن سُراج پارٹی کے امیدوار دِرگ نارائن پرساد کی نامزدگی بھی ردّ ہوگئی کیونکہ اپنا پرچہ داخل کرنے سے پہلے ا...

October 22, 2025 10:06 PM

views 31

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے مختلف مقامات پر صحافیوں پر مبینہ حملے کے معاملے میں کیرالہ، منی پور اور تریپورہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے

حقوق انسانی سے متعلق بھارتی قومی کمیشن NHRC نے کیرالہ، منی پور اور تریپورہ کے چیف سکریٹریوں کو صحافیوں پر مبینہ حملے کے معاملے میں نوٹس جاری کیا ہے اور دو ہفتے کے اندر تفصیلی رپورٹ جمع کرنے کہا ہے۔ مبینہ طور پر اِن تینوں معاملوں میں متاثرین کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور پولیس نے FI...

October 22, 2025 10:01 PM

views 13

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آندھرا پردیش، شمالی تمل ناڈو، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور کیرالہ میں کَل شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آندھرا پردیش، شمالی تمل ناڈو، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور کیرالہ میں کَل شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اگلے دو روز کے دوران انڈمان و نکوبار جزائر، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، جنوبی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈ...

October 22, 2025 3:09 PM

views 27

بہار اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں اور اپوزیشن دونوں پارٹیاں، رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے مختلف طرح کے وعدے کررہی ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں اور اپوزیشن دونوں پارٹیاں، رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے مختلف طرح کے وعدے کررہی ہیں۔ راشٹریہ جنتا دَل RJD کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے یہ انتخابی وعدہ کیا ہے کہ اگر عظیم اتحاد اقتدار میں آیا تو سبھی جیویکا دیدیوں، روزی روٹی سے متعلق اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں ...

October 22, 2025 3:07 PM

views 13

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے عظیم اتحاد میں شامل پارٹیوں کے درمیان سیٹوں میں حصے داری کے فارمولے پر عظیم اتحاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے عظیم اتحاد میں شامل پارٹیوں کے درمیان سیٹوں میں حصے داری کے فارمولے پر عظیم اتحاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بہار میں اگلے مہینے کی 14 تاریخ کو NDA ہی پھر سرکار بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے عوام یہ سمجھ گئے ہیں کہ جب عظیم اتحاد اپنی پان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔