علاقائی خبریں

October 24, 2025 9:39 PM

views 38

این ڈی اےاور مہاکٹھ بندھن نے بہار اسمبلی انتخابات کیلئے ریاست بھر میں اپنی انتخابی مہم تیز کردی ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم میں ترقی، امن و قانون اور مائیگریشن جیسے معاملات نمایاں رہے۔ بی جے پی کے سرکردہ لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے NDA امیدواروں کی حمایت میں بکسر اور سیوان میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کے زیر قیادت قانون کی عمل داری ایک اہ...

October 24, 2025 9:34 PM

views 137

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اِس ماہ کی 28 اور 30 تاریخ کے دوران Cloud seeding کے ذریعے دلّی میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کی جائے گی

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اِس ماہ کی 28 اور 30 تاریخ کے دوران Cloud seeding کے ذریعے دلّی میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کی جائے گی۔ دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اِس سلسلے میں سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جو فضائی آلودگی سے نمٹنے میں قومی راجدھانی کا پہلا تکنیکی سنگ...

October 24, 2025 9:30 PM

views 15

حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک مسافر بس کی ایک موٹر بائک سے ٹکر ہونے کے بعد اس میں آگ لگ جانے سے دو بچوں سمیت 20 افراد کی موت ہوگئی

حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک مسافر بس کی ایک موٹر بائک سے ٹکر ہونے کے بعد اس میں آگ لگ جانے سے دو بچوں سمیت 20 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج علی الصبح کرنول ضلع کے Kallur Mandal کے Chinna Tekuru گاؤں میں پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بچاؤ ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں۔ وزیر اعلیٰ...

October 24, 2025 3:01 PM

views 19

بہار اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے بہار کے سمستی پور میں ایک چناؤ ریلی سے خطاب کیا۔

BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ بہار اسمبلی چناؤ کیلئے نیشنل ڈیموکریٹک اتحاد NDA کی چناؤ  مہم آج سمستی پور میں انتخابی ریلی سے شروع کی۔ انہوں نے سوشلسٹ لیڈر جن نائک کرپوری ٹھاکر کی وراثت کا ذکر کرتے ہوئے ریاست میں سماجی انصاف اور تیز ترقی کا عہد کیا۔ Dudhpoora ہیلی پیڈ گراؤنڈ پر...

October 24, 2025 2:59 PM

views 23

آندھراپردیش کے کرنول ضلعے میں ایک بس میں آگ لگنے کے حادثے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

آندھرا پردیش کے Kurnool ضلعے میں آج صبح سویرے حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک پروائیویٹ سلیپر بس موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے بعد اُس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے، جس میں ایک بائک ڈرائیور بھی شامل ہے۔ یہ حادثہ Kallur Mandal میں Chinna Tekuru گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ حکام ن...

October 24, 2025 10:10 AM

views 72

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 ضلعوں میں 122 حلقوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار 302 امیدوار چناؤ میدان میں رہ گئے ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 ضلعوں میں 122 حلقوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار 302 امیدوار چناؤ میدان میں رہ گئے ہیں۔ وہاں کَل نام واپس لینے کا آخری دن تھا اور 70 امیدواروں نے اپنی نامزدگی واپس لی۔ دوسرے اور آخری مرحلے میں 11 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ x

October 24, 2025 9:57 AM

views 34

انتخابی کمیشن نے ریاستوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک گیر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تشہیری مہم تیز ہوگئی ہے۔ NDA کے سرکردہ لیڈرز اپنے امیدواروں کے حق میں انتخابی جلسے کررہے ہیں۔ وزیراعظم اور سینئر BJP لیڈر  نریندر مودی آج بیگوسرائے اور سمستی پور میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی ...

October 23, 2025 9:46 PM

views 39

بہارمیں اسمبلی انتخابات کیلئے چنائو مہم میں تیزی آگئی ہے۔ مہاگٹھ بندھن نے اپنے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر RJD کے لیڈر تیجسوی یادو کے نام کا اعلان کیا ہے

بہار میں عظیم اتحاد نے راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو کا اسمبلی انتخابات 2025 کیلئے اپنے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے انتخابی مبصّر اور راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج پٹنہ میں منعقد مشترکہ اخباری کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ وکاس شیل انسان پارٹی کے ...

October 23, 2025 3:26 PM

views 18

آج صبح سویرے نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے کے Alipurduar ڈویژن میں کوکرا جھار اور Salakati اسٹیشنوں کے درمیان ریل کی پٹریوں کے ایک حصے پر مشتبہ دھماکے سے پٹریوں کو نقصان پہنچا

آج صبح سویرے نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے کے Alipurduar ڈویژن میں کوکرا جھار اور Salakati اسٹیشنوں کے درمیان ریل کی پٹریوں کے ایک حصے پر مشتبہ دھماکے سے پٹریوں کو نقصان پہنچا، جس سے ریل گاڑیوں کی خدمات متاثر ہوئیں۔ ریلوے کے عہدیداروں نے بتایا کہ دھماکہ اُس وقت ہوا، جب ایک مال گاڑی مذکورہ سیکشن سے گزر رہ...

October 23, 2025 3:12 PM

views 36

بہار میں، عظیم اتحاد نے بہار اسمبلی انتخابات-2025 کیلئے راشٹریہ جنتادل-RJD کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو کو وزارت اعلیٰ کے طور پر اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔

بہار میں، عظیم اتحاد نے بہار اسمبلی انتخابات-2025 کیلئے راشٹریہ جنتادل-RJD کے لیڈر تیجسوی پرساد یادو کو وزارت اعلیٰ کے طور پر اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ کانگریس کے انتخابی مشاہد اور راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج پٹنہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ اس موقع پر، عظیم اتحاد م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔