ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

علاقائی خبریں

October 20, 2025 9:40 PM

view-eye 5

لداخ میں مرکز اور لداخ کے نمائندوں کے درمیان اہم بات چیت منگل سے شروع ہوگی۔ یہ بات چیت تقریباً تین ہفتے پہلے ختم کردی گئی تھی

لداخ میں مرکز اور لداخ کے نمائندوں کے درمیان اہم بات چیت منگل سے شروع ہوگی۔ یہ بات چیت تقریباً تین ہفتے پہلے ختم کردی گئی تھی۔ لیہہ Apex Body کے لیڈر Chering Dorjee Larkook نے آج لی...

October 20, 2025 2:24 PM

view-eye 4

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان ونکوبار جزائر، آندھرا پردیش، ساحلی او...

October 20, 2025 9:52 AM

view-eye 14

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ Chitrakoot میں، پوَتر منداکنی دریا میں عقیدتمند سنان کر رہے ہ...

October 19, 2025 9:44 PM

view-eye 14

بہار میں سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر RJD، کانگریس اور بائیں بازو کی پارٹیوں پر مشتمل عظیم اتحاد میں، اختلافات ابھر گئے ہیں۔ اسی دوران، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل کَل ختم ہوجائے گا

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نام واپس لینے کی کَل آخری تاریخ ہے۔ اس مرحلے کے تحت 18 ضلعوں کے121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مختلف پارٹیوں اور آزاد امیدوا...

October 19, 2025 9:42 PM

view-eye 3

ایودھیا میں سریو ندی کے کناروں پر 26 لاکھ سے زیادہ مِٹی کے دِیئے جلا کر شاندار دیپوتسو منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر نیا Guinness عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے

اُترپردیش نے رام کی پیڑی سمیت ایودھیا کے 56 گھاٹوں پر آج نویں دیپ اُتسو کے موقع پر 26 لاکھ 17 ہزار 215 دیئے روشن کرکےGuinness عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سریو ندی کے کنارے 2 ہزار...

October 19, 2025 9:38 PM

view-eye 4

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ میں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی NDPP اور ناگا پیپلز فرنٹ نے، ایک دوسرے میں ضم ہونے اور ناگا پیپلز فرنٹ کے بینر تلے ایک واحد علاقائی سیاسی پارٹی تشکیل دی...

October 19, 2025 2:55 PM

view-eye 22

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اِس مرحلے کیلئے کَل نامزدگیاں داخل کرنے کا آخری دن ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اِس مرحلے میں ریاست کے 20 ضلعوں میں 122 حلقوں میں 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے...

October 19, 2025 2:54 PM

view-eye 5

اترپردیش کے پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام سالانہ دیپ اُتسو فیسٹیول منایا جائے گا۔ ریلوے کا محکمہ تہواروں کے دنوں میں مسافروں کی کثیر تعداد کے مدنظر پورے ملک میں 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلارہا ہے

اترپردیش کے پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام نویں سالانہ دیپ اُتسو فیسٹیول کی سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں، جو بھگوان شری رام کی گھر واپسی کی علامت ہے۔ پچھلے سال کے ریکارڈ ک...

October 19, 2025 2:49 PM

view-eye 3

موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق ک...

October 19, 2025 2:47 PM

view-eye 5

بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا

بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا۔ اِس طرح مجموعی طور پر ریکارڈ پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔ ...

1 4 5 6 7 8 341