April 18, 2025 9:53 AM
مہاراشٹر سرکار نے، 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرتے ہوئے پرائمری تعلیم میں، ہندی کو تیسری لازمی زبان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 سے مطابقت رکھتے ہوئے مراٹھی اور اِنگلش میڈیم اسکولوں میں پہلی سے پانچویں کلاس تک ہندی لازمی تیسری زبان ہوگی۔ ...