علاقائی خبریں

October 30, 2025 3:23 PM

views 40

پنجاب نے مکھیہ منتری تیرتھ یاترا یوجنا کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔

پنجاب نے مکھیہ منتری تیرتھ یاترا یوجنا کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ یہ نویں گرو سری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کیلئے وقف کی گئی ہے۔ یہ سبھی ذاتوں، مذاہب اور خطوں کیلئے کھلی ہے۔ اِس کے علاوہ، 50 سال اور اِس سے زیادہ کی عمر کے عقیدتمند اِس یاترا کے اہل ہوں گے۔ انہیں سری ہرمندر صاحب، Du...

October 30, 2025 3:12 PM

views 22

پدوچیری میں آج سے دو روزہ بین الاقوامی Buyer Seller Meet کا آغاز ہوا ہے، جس میں 16 ملکوں کے غیر ملکی خریدار بھارتی پروڈیوسرز کے ساتھ براہ راست ملاقات کریں گے

پدوچیری میں آج سے دو روزہ بین الاقوامی Buyer Seller Meet کا آغاز ہوا ہے، جس میں 16 ملکوں کے غیر ملکی خریدار بھارتی پروڈیوسرز کے ساتھ براہ راست ملاقات کریں گے۔ اس تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن نے کہا کہ MSMEs وزیراعظم نریندر مودی کے وکست بھارت 2047 @ کے حصول میں ا...

October 30, 2025 9:47 AM

views 21

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج بہار، سوراشٹر اور کَچھ کیلئے شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج بہار، سوراشٹر اور کَچھ کیلئے شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے  چھتیس گڑھ، ساحلی آندھر پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی اتر پردیش، گجرات، جھارکھنڈ، تلنگانہ، وِدربھ، مغربی بنگال اور سکم میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آندھر پردیش، اروناچل...

October 30, 2025 9:42 AM

views 34

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔ اِن میں 9 خواتین شامل ہیں۔ اِن ماؤنوازوں نے ریاستی حکومت کی بازآبادکاری پہل ”Poona Marghuem“ کے زیر اثر خود سپردگی کی ہے، جس کا مطلب بازآبادکاری کے ذریعے اصل دھارے میں لانا ہے۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 66 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا ...

October 29, 2025 9:44 PM

views 103

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 9 خواتین سمیت 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں آج 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی۔ اِن میں 9 خواتین شامل ہیں۔ اِن ماؤنوازوں نے ریاستی حکومت کی بازآبادکاری پہل ”Poona Marghuem“ کے زیر اثر خود سپردگی کی ہے، جس کا مطلب بازآبادکاری کے ذریعے بحالی ہے۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 66 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ انہوں نے...

October 29, 2025 3:29 PM

views 24

بہار اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ NDA اور مہاگٹھ بندھن میں شامل پارٹیاں ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کررہی ہیں اور رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہیں۔ NDA اور مہا گٹھ بندھن کے لیڈر اپنے اپنے امیدواروں کی حمایت میں پوری ریاست میں کئی انتخابی ریلیاں کررہے ہیں۔ مزی...

October 29, 2025 10:21 AM

views 103

شدید سمندری طوفان مونتھا، مچھلی پٹنم اور کالنگا پٹنم کے درمیان آندھرا پردیش ساحل پہنچنے کے بعد، کمزور پڑ گیا ہے۔ آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں اِس کے زیرِ اثر شدید بارش ہو رہی ہے۔

سمندری طوفان Montha کَل نصف شب میں کاکیناڑہ کے نزدیک آندھراپردیش ساحل سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں ساحلی ضلعوں میں شدید بارش، تیز ہوائیں اور سلاب آگیا۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اب یہ طوفان کمزور پڑ گیا ہے، کیونکہ یہ شمال مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے۔ سمندری طوفان Montha کے سبب سری کاکولم، Vizia...

October 29, 2025 10:15 AM

views 114

اُڈیشہ میں گجاپتی اور Ganjam سمیت ریاست کے جنوبی ضلعوں میں طوفانی اور بارش اور تیز ہوائیں چلیں۔

اُڈیشہ میں گجاپتی اور Ganjam سمیت ریاست کے جنوبی ضلعوں میں طوفانی اور بارش اور تیز ہوائیں چلیں۔ سمندری طوفان Montha کے اثر سے بہت سے پیڑ گِر گئے اور کچھ سڑکیں بلاک ہو گئیں۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ البتہ مٹّی کے تودے کھسکنے سے اُڈیشہ کے رائے گڑھ ضلعے میں کاشی پور اور گجاپتی ضلعے...

October 29, 2025 10:14 AM

views 58

شدید سمندری طوفان مونتھا کَل رات مچھلی پٹنم اور کالنگا پٹنم کے درمیان، آندھرا پردیش اور یانم کو پار کر گیا ہے۔

شدید سمندری طوفان مونتھا کَل رات مچھلی پٹنم اور کالنگا پٹنم کے درمیان، آندھرا پردیش اور یانم کو پار کر گیا ہے۔ اِس کے دوران ہواؤں کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ طوفان مونتھا اپنی آمد کے بعد کمزور پڑ گیا ہے۔ اِس طوفان کی وجہ سے آندھرا پردیش میں بہت شدید...

October 29, 2025 10:11 AM

views 18

تمل ناڈو میں موسمیات کے علاقائی دفترنے کہا ہے کہ ریاست میں بارش نہیں ہوگی۔

تمل ناڈو میں موسمیات کے علاقائی دفترنے کہا ہے کہ ریاست میں بارش نہیں ہوگی۔ محکمہئ موسمیات کے اِس اعلان کے بعد ماہی گیری کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ چنئی اور اُس کے آس پاس علاقوں میں تین دن تک بادل چھائے رہنے کے بعد اب موسم صاف ہوگیا ہے اور دھوپ نکل آئی ہے۔ نچلے علاقوں میں رہنے والے لوگ، جن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔