علاقائی خبریں

November 9, 2025 3:03 PM

views 19

بھارتیہ جنتا پارٹی نے دمن، Diu اور دادرا نگر حویلی میں سبھی اہم بلدیاتی اور پنچایت اداروں میں زبردست اکثریت حاصل کرکے مقامی اداروں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی نے دمن، Diu اور دادرا نگر حویلی میں سبھی اہم بلدیاتی اور پنچایت اداروں میں زبردست اکثریت حاصل کرکے مقامی اداروں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ BJP نے دمن ضلع پنچایت میں 16 میں سے 15 سیٹیں جیتی ہیں، جبکہ میونسپل کونسل میں 15 میں سے 14 اور سرپنچ کے عہدوں کی 16 میں سے 15 ...

November 9, 2025 3:02 PM

views 18

گجرات ATS نے ISIS سے وابستہ تین مشتبہ دہشت گردوں کو گاندھی نگر سے گرفتار کیا ہے

گجرات کے دہشت گردی مخالف دستے ATS نے گاندھی نگر میں Adalaj سے تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ابتدائی چھان بین سے معلوم ہوا ہے کہ یہ تین دہشت گرد ISIS کے ساتھ منسلک تھے۔ اِن دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ یہ تین دہشت گرد ملک کے مختلف حصوں میں حملے کرنے کی سازش تیار کررہے ...

November 9, 2025 3:02 PM

views 15

بھارتی فضائیہ نے اپنے 93 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر گواہاٹی میں برہمپتر دریا کے اوپر شاندار فلائی پاسٹ کا اہتمام کیا

بھارتی فضائیہ کی مشرقی ایئرکمان نے آج 93 ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کے تحت گواہاٹی میں اولین بھرپور ایئرشو کا اہتمام کیا۔ بھارتی فضائیہ نے گواہاٹی میں برہمپتر دریا کے اوپر Lachit Ghat پر 25 سے زیادہ مختلف Formations میں 75 سے زیادہ ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی پرواز کا مظاہرہ کیا۔ اِس سال کی فضائ...

November 9, 2025 2:58 PM

views 12

این جی ٹی نے سی پی سی بی کو دلی، اترپردیش، ہریانہ اور بہار کی ایک ہزار 700 سے زیادہ آلودگی سے متعلق صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے

نیشنل گرین ٹرائیبونل NGT نے آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بوڈ CPCB کو دلی اترپردیش، ہریانہ اور بہار کے ریاست کے آلودگی سے متعلق سبھی ریگولیٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ آلودگی پھیلانے والی اُن کی ایک ہزار 700 سے زیادہ صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کریں، جو مبینہ طور پر گنگا اورجمنا سمیت اہم آبی ذخائر میں صا...

November 9, 2025 9:50 AM

views 35

بہار اسمبلی چناؤ کے دوسرے مرحلے کی مہم آج شام ختم ہو رہی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم آج شام ختم ہو جائے گی۔ اس مرحلے میں 20 ضلعوں پر محیط 122 اسمبلی حلقوں میں 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آخری مرحلے میں 3 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان 136 خواتین سمیت ایک ہزار 302 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ آج انتخا...

November 9, 2025 9:39 AM

views 33

بھارتی فضائیہ اپنی 93ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہے۔ مشرقی فضائی کمانڈ پہلی بار آج گوہاٹی میں ایک شاندار ایئرشو کا انعقاد کر رہی ہے۔

بھارتی فضائیہ اپنی 93ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہے۔ مشرقی فضائی کمانڈ پہلی بار آج گوہاٹی میں ایک شاندار ایئرشو کا انعقاد کر رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ آج گوہاٹی میں دریائے برہم پُتر کے Lahit Ghat پر 25 سے زیادہ Formations میں 75 ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹروں پر مبنی ایک ایئر شو پیش کرے گی۔ یہ فلائنگ مشینیں ...

November 9, 2025 9:30 AM

views 22

محکمہئ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے کچھ روز میں شمال مغرب اور وسطی بھارت کے آس پاس کے علاقوں میں رات کا درجہئ حرارت 5 ڈگری سیلسئس سے کم ہو کر 2 ڈگری سیلسئس تک پہنچ جائے گا۔

بھارتیہ محکمہئ موسمیاتIMD  نے شمال مغرب اور وسطی بھارت کے ملحقہ علاقوں میں اگلے پانچ سے چھ دن کے دوران رات کا درجہئ حرارت پانچ ڈگری سیلسیس سے کم ہوکر دو ڈگری سیلسیس ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے ودربھ اور چھتیس گڑھ کے بہت سے علاقوں میں پیر تک کم سے کم درجہئ حرارت کے تقریباً دو ڈگری سیلسیس تک گرنے کی...

November 8, 2025 9:48 PM

views 37

بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی انتخابی مہم میں کچھ وقت باقی رہنے کے ساتھ ہی NDA اور مہاگٹھ بندھن سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنمائوں نے کئی ریلیوں سے خطاب کیا

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم ختم ہونے سے ایک دن پہلے آج تشہیری مہم نے جارحانہ رخ اختیار کرلیا۔ دوسرے مرحلے میں منگل کے روز ریاست کے 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دوران NDA، عظیم اتحاد اور دیگر پارٹیوں کے سینئر رہنماؤں نے ریاست بھر میں عوامی جلسے اور می...

November 8, 2025 9:47 PM

views 30

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آسام میں پہلی تکنیکی اور ووکیشنل ریاستی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج آسام کے بسواناتھ ضلعے کے Bholaguri میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم پر مرکوز ریاست کی پہلی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ Swahid Kanaklata Barua اسٹیٹ یونیورسٹی، مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ، سائبر سکیورٹی، بلاک چین، ڈرون اور نیوی گیشن ٹیکنالوجی، کوانٹم کمپیوٹنگ، بری...

November 8, 2025 9:46 PM

views 22

بہار میں انتخابی کمیشن نے سمستی پور کی سرائے رنجن اسمبلی حلقے کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے

بہار میں انتخابی کمیشن نے سمستی پور کی سرائے رنجن اسمبلی حلقے کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔ کچھ VVPAT پرچیوں کے EVM سے باہر ضائع کی ہوئی حالت میں پائے جانے پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔