October 22, 2025 9:31 AM
8
خلیجِ بنگال پر، ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن گیا ہے۔ امکان ہے کہ اِس میں شدّت آجائے۔ تمل ناڈو، پڈوچیری اور شمالی آندھراپردیش کے لیے موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال پر بنے کم دباؤ کے حلقے میں شدت آ سکتی ہے۔ اِس کے تحت تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری کی...