November 12, 2025 9:41 AM
67
بہار اسمبلی انتخابات میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں، جس کا فیصد 66 اعشاریہ نو ایک رہا۔ ووٹوں کی گنتی جمعہ کو کی جائے گی۔
بہار اسمبلی انتخابات کی پولنگ کا عمل اب تک کی سب سے زیادہ 66 اعشاریہ نو ایک فیصد ووٹنگ کے ساتھ مکمل ہوا۔ سبھی 243 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹنگ دو مرحلوں 6 نومبر اور 11 نومبر کو کرائی گئی۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا کہ بہار کے ووٹروں نے آزاد بھارت میں...