November 14, 2025 2:23 PM
38
حکمراں قومی جمہوری اتحاد NDA، بہار اسمبلی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کرنے کی جانب گامزن ہے
بہار کے تمام 243 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ سکیورٹی کا پختہ بندوبست کیا گیا ہے۔ اب تک کے رجحانات کے مطابق، قومی جمہوری اتحاد- این ڈی اے 180 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے۔ حکمراں اتحاد 243 رکنی بہار اسمبلی میں 122 سیٹوں کی درکار اکثریت اور واضح جیت حاصل کرنے کی جانب آسانی سے آگے بڑھ رہا ...