November 17, 2025 9:34 AM
23
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج تمل ناڈو، پدوچیری، آندھراپردیش اور کیرالہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج تمل ناڈو، پدوچیری، کرائکل، آندھراپردیش، کیرالہ اور ماہے کے دوردراز علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کیلئے انڈومان اور نکّوبار جزائر کے دوردراز علاقوں میں بھی بجلی کڑکنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی...