November 20, 2025 9:49 PM
20
جے ڈی یوکے سربراہ نتیش کمار نے10 ویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔27 وزیروں نے بھی حلف لیا
جنتا دل یونائیٹیڈ کے سربراہ نتیش کمار نے آج صبح بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر 10 ویں مرتبہ حلف لیا۔ بہار کے گورنر عارف محمد خان نے اُنہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ اِس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزراء امت شاہ، جے پی نڈا، ...