علاقائی خبریں

November 21, 2025 9:53 PM

views 21

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں شہر کاری شعبے کے ماہرین اور شراکت داروں کے ساتھ 12ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں شہر کاری شعبے کے ماہرین اور شراکت داروں کے ساتھ 12ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ آنے والے مرکزی بجٹ 2026-27 کے تناظر میں منعقد کی گئی تھی۔ اس میٹنگ میں ہائوسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری، حکومت ہند کے چیف اقتصادی مشیر اور وزارت خزانہ ...

November 21, 2025 9:50 PM

views 14

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل سے آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ Puttaparthi میں سری ستیہ سائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر لرننگ کے 44ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کَل سے آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ Puttaparthi میں سری ستیہ سائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر لرننگ کے 44ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ نائب صدر کا Palasamudram میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، اِن ڈائریکٹ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے نئے کی...

November 21, 2025 3:53 PM

views 12

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں 40 سے زیادہ جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔

  انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں 40 سے زیادہ جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔ یہ کارروائی، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کی تفتیش کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ  کوئلہ مافیہ کے خلاف ایک سو سے زیادہ ED افسران اور عملہ یہ کارروائی انجام دے ...

November 21, 2025 3:49 PM

views 24

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین EVMs کی، پہلے مرحلے کی جانچ FLC آج سے کولکتہ کے شہر نیوٹاؤن میں شروع کردی گئی ہے۔

  مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین EVMs کی، پہلے مرحلے کی جانچ FLC آج سے کولکتہ کے شہر نیوٹاؤن میں شروع کردی گئی ہے۔ سینئر نائب انتخابی افسر گیانیش بھارتی کی قیادت میں ECI کی یہ ٹیم، ورکشاپ میں موجود ہے۔ یہ ٹیم مغربی بنگال میں SIR کا جائزہ لے رہی ہے۔ بھارت کے انتخابی کمیشن...

November 21, 2025 3:48 PM

views 18

اترپردیش میں خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی SIR کا کام پوری ریاست میں جاری ہے۔

  اترپردیش میں خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی SIR کا کام پوری ریاست میں جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے ریاست کے اعلیٰ انتخابی افسر نودیپRinwa  نے ووٹروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنے شماریاتی فارم مکمل کرکے بروقت جمع کرادیں۔ SIR کا یہ عمل وارانسی ضلعے میں بھی جاری ہے۔ ضلع انتخابی افسر Satye...

November 21, 2025 3:43 PM

views 19

برازیل کے Belem میں جاری اقوام متحدہ کی آب و ہوا سے متعلق COP-30 سربراہ کانفرنس کے اصل مقام پر کل آگ لگنے کے واقعے میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔

  برازیل کے Belem میں جاری اقوام متحدہ کی آب و ہوا سے متعلق COP-30 سربراہ کانفرنس کے اصل مقام پر کل آگ لگنے کے واقعے میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد ہزاروں لوگوں کو بحفاظت وہاں سے نکالا گیا۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ Blue Zone میں تقریباً دوپہر 2 بجے پیش آیا۔ یہ وہ حصہ ہے، جہاں سبھی میٹنگوں اور بات چی...

November 21, 2025 9:48 AM

views 57

ہریانہ میں فریدآباد پولیس نے الفلاح یونیورسٹی کی سرگرمیوں کی جانچ کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔

ہریانہ میں فرید آباد پولیس نے الفلاح یونیورسٹی کی سرگرمیوں کی جانچ کیلئے ایک علیحدہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم بنائی ہے۔ اِس یونیورسٹی کے کئی ڈاکٹروں کو دلّی میں لال قلعہ کے نزدیک کار دھماکے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی جانچ ٹیم دو اسسٹنٹ پولیس کمشنروں، ایک انسپکٹر اور دو سب انسپکٹرس پر مشتمل ہے...

November 21, 2025 9:47 AM

views 24

پنجاب پولیس نے لدھیانہ میں پاکستان کی ISI کی پشت پناہی والے دہشت گرد گروہ کا پتہ لگایا ہے۔

پنجاب پولیس نے گولی باری کے بعد لدھیانہ میں پاکستان کی  پشت پناہی والے ایک دہشت گرد گروہ کا پتہ لگایا ہے۔ اِس واقعے میں دو ملزم زخمی ہوگئے۔ کل پولیس کے ساتھ گولی باری میں ایک ملزم شدید طور پر زخمی ہوا۔ لدھیانہ کے پولیس کمشنر Swapan Sharma نے بتایا کہ لدھیانہ میں اِن دونوں کو، اُن کے غیرملکی آقاؤں نے...

November 21, 2025 9:38 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے انڈمان نکوبار جزائر میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے انڈمان نکوبار جزائر میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے اگلے تین روز کے دوران کیرالہ، ماہے اور تمل ناڈو میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو روز میں مغربی مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں سردی میں اضاف...

November 20, 2025 9:54 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آج حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آج حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جناب کمار، مؤثر حکمرانی کے ایک ثابت شدہ ریکارڈ کے ساتھ ایک تجربے کار منتظم ہیں۔ جناب مودی نے اُنہیں نئی مدتِ کار میں کامیابی کی نیک خواہشات ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔