November 25, 2025 9:39 AM
13
اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں پوَتر بدری ناتھ مندر کے کپاٹ آج موسمِ سرما کیلئے بند ہو جائیں گے۔
اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں پوَتر بدری ناتھ مندر کے کپاٹ آج موسمِ سرما کیلئے بند ہو جائیں گے۔ اس طرح اس سال کی چار دھام یاترا بھی باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو جائے گی۔ اس موقعے پر مندر کو تقریباً 12 ٹن پھولوں سے سجایا گیا ہے۔ اس یادگار موقعے کا نظارہ کرنے کیلئے بڑی تعداد میں عقیدتمند بدری ناتھ پہنچے...