November 27, 2025 9:30 PM
9
گوا کے شہر پنجی میں جاری بھارت کے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں آج سنیما شائقین کا ایک بڑا ہجوم نظر آیا۔ کَل اِس فیسٹیول کا آخری دن ہے۔
گوا کے شہر پنجی میں جاری بھارت کے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں آج سنیما شائقین کا ایک بڑا ہجوم نظر آیا۔ کَل اِس فیسٹیول کا آخری دن ہے۔ فلم فیسٹیول کے آٹھویں دِن آج شائقین بے حد لطف اندوز ہوئے۔ اُنھیں وہ فلمیں دکھائی گئی جن کا بیحد انتظار تھا، بصیرت افروز ماسٹر کلاس فلمیں بھی دکھائی گئیں ا...