July 4, 2024 9:29 PM
29
جھارکھنڈ مکتی مورچے کے لیڈر ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا
جھارکھنڈ مکتی مورچے کے ایگزیکٹیو صدر ہیمنت سورین نے آج جھارکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں جناب ہیمنت سورین کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد انھوں نے تیسری...