علاقائی خبریں

July 8, 2024 10:05 AM

views 38

جموں وکشمیر کے، منشیات   و دہشت گردی تال میل کیس کے ایک اہم فرار مجرم کو گرفتار

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، جموں وکشمیر کے، منشیات   و دہشت گردی تال میل کیس کے ایک اہم فرار مجرم کو گرفتار کیا ہے۔ سید سلیم جہانگیر اَندرابی عرف سلیم اَندرابی 2020 سے فرار تھا۔ NIA نے بتایا کہ اُس کی گرفتاری، سرحد پار قائم   دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے، بھارت میں منشیات و دہشت گردی تال میل اور اُن ...

July 8, 2024 10:04 AM

views 44

ملک کے وکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، دوا سازی کی صنعت کی معاونت بہت اہمیت کی حامل

کوئلے اور کان کنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ ملک کے وکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، دوا سازی کی صنعت کی معاونت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ حیدرآباد کی کل انڈین فارماسیوٹیکل کانگریس کی 73ویں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ بھارت، دنیا میں پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ہمارا مق...

July 8, 2024 10:01 AM

views 33

ہیمنت سورین سرکار آج جھارکھنڈ اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی

ہیمنت سورین سرکار، آج جھارکھنڈ  قانون ساز اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی۔ اس مقصد کے لیے اسمبلی کا ایک خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے، جو دن میں گیارہ بجے شروع ہوگا۔ وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے JMM کے سبھی ارکان اسمبلی کو ایوان میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے علاوہ JMM کی اتحادی پارٹیوں ___  کان...

July 7, 2024 9:46 PM

views 34

حفاظتی دستوں نے جموں وکشمیر کے کُلگام ضلعے میں دو جھڑپوں میں 6 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے

کشمیر وادی میں کلگام ضلعے میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ دو الگ الگ جھڑپوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ضلعے کے Frisal Chinnigam اور Motergam علاقے میں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں مخصوص خفیہ اطلاع ملنے پر کَل سہ پہر یہ تصادم شروع ہوئے تھے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس RR Swain نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے...

July 7, 2024 3:09 PM

views 34

کشمیر وادی کے کلگام ضلعے میں 2 جھڑپوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں

کشمیر وادی میں کلگام ضلعے میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ دو الگ الگ جھڑپوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ضلعے کے Frisal Chinnigam اور Motergam علاقے میں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں مخصوص خفیہ اطلاع ملنے پر کَل سہ پہر یہ تصادم شروع ہوئے تھے۔ اپنے فرائض انجام دیتے وقت شدید طور پر زخمی ہونے والے دو سکیو...

July 7, 2024 3:07 PM

views 38

اڈیشہ کے شہر پوری میں عالمی شہرت یافتہ رتھ یاترا نکالی جارہی ہے، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یاترا میں شامل ہوں گی

اڈیشہ میں عالمی شہرت یافتہ رتھ یاترا پَوِتر شہر پوری میں نکالی جارہی ہے۔ اِس میں بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کے تین رتھوں کو لے جایا جائے گا۔ وہاں کثیر تعداد میں عقیدتمند اکٹھا ہوئے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سالانہ فیسٹول میں شامل ہونے کیلئے پوری گئی ہوئی ہیں۔...

July 7, 2024 9:56 AM

views 36

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جو ان دنوں گجرات کے  دو روزہ دورے پر ہیں، آج رتھ یاترا کے موقع پر جگن ناتھ مندر میں Mangala Aarti میں شامل ہوں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جو ان دنوں گجرات کے  دو روزہ دورے پر ہیں، آج رتھ یاترا کے موقع پر جگن ناتھ مندر میں Mangala Aarti میں شامل ہوں گے۔ وزیرموصوف آج احمدآباد میں Naranpura  میں جدید و خصوصی اہمیت کے حامل Slims Hospital اور احمد آباد میں ہی ودیارتھی بھون کا افتتاح کریں گے۔ گجرات میں آج سخت حفاظت...

July 7, 2024 9:49 AM

views 34

آسام میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی وجہ سے مزید 6 افراد ہلاک

آسام میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی وجہ سے مزید 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اِس طرح اِس موسم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 58 ہوگئی ہے۔ ریاست میں سیلاب کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے       جبکہ 29 ضلعوں میں تقریباً 24 لاکھ افراد اب بھی سیلاب کی زد میں ہیں۔ 107 ریوینیو سرکلس کے 3500 سے زیادہ گ...

July 7, 2024 9:41 AM

views 44

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اڈیشہ میں عالمی شہرت یافتہ پوری رتھ یاترا کا نظارہ کریں گی

اڈیشہ کے مقدس ساحلی شہر پوری میں آج عالمی شہرت یافتہ بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سبھدرا اور بھگوان سدرشن کی رتھ یاترا نکالی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ  دروپدی مرمو اِس سالانہ یاترا میں شرکت کریں گی، جہاں دنیا کے مختلف حصوں سے لاکھوں عقیدتمند بھی شامل ہوں گے۔ اڈیشہ سرکار نے اِس تہوار کو خوش اسل...

July 7, 2024 9:39 AM

views 31

تلنگانہ اور آندھرا پردیش سرکاروں نے ریاست کی تقسیم کے بعد کے معاملات کو حل کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

تلنگانہ اور آندھرا پردیش سرکاروں نے ریاست کی تقسیم کے معاملات کو حل کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کَل شام حیدرآباد میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ A Revanth Reddy اور آندھرا پردیش کے  اُن کے ہم منصب N Chandrababu Naidu کے درمیان ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ دونوں وزرائے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔