علاقائی خبریں

July 8, 2024 9:18 PM

views 26

مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے

اب جبکہ مہاراشٹر اور اس کے مضافات میں شدید بارش جاری ہے ، مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جاری شدید بارش کے دوران غیرضروری نقل و حرکت کو نظر انداز کریں۔ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب شندے نے کہا کہ ت...

July 8, 2024 2:36 PM

views 38

پنچکولہ میں ہریانہ روڈویز کی ایک بس پلٹ گئی جس میں 50 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے

آج صبح ہریانہ کے پنچکولہ میں پنجور کے نزدیک ہریانہ روڈویز کی ایک بس پلٹ گئی جس میں 50 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔ ہریانہ حکومت نے اس معاملے میں بس کے ڈرائیور سندیپ کمار اور کنڈکٹر یشپال کو معطل کردیا ہے۔ ہریانہ کے ٹرانسپورٹ محکمے کے وزیر اسیم گوئل نے کہا ہے کہ اس حادثے کی تحقیقات کے ایک کمیٹی تشکیل د...

July 8, 2024 2:34 PM

views 43

جموں وکشمیر میں صحت خدمات کے ڈائریکٹوریٹ نے شری امرناتھ جی یاترا 2024 کیلئے Pony Ambulance سروس کا آغاز کیا

جموں وکشمیر میں صحت خدمات کے ڈائریکٹوریٹ نے شری امرناتھ جی یاترا 2024 کیلئے Pony Ambulance سروس کا آغاز کیا ہے۔ اِس کے تحت یاتریوں کو سفر کے دوران اہم حفظان صحت کی خدمات فراہم کی گئی ہے۔ Pony Ambulance کو تربیت یافتہ عملہ چلاتا ہے، جس کے تحت یاترا کے دوران یاتریوں کو درپیش صحت سے متعلق پریشانی کو دو...

July 8, 2024 2:25 PM

views 26

جھارکھنڈ میں اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ہیمنت سورین سرکار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے

جھارکھنڈ میں ہیمت سورین سرکار نے اکثریت کی آزمائش میں اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچے کی زیر قیادت اتحاد کے 45 ارکان اسمبلی نے اعتماد کی تحریک کے حق میں ووٹ دیا۔ اِس سے قبل وزیر اعلیٰ ہیمت سورین نے اسمبلی میں اعتماد کی تحریک پیش کی، جس پر بحث ہوئی۔ بحث کے بعد ووٹنگ کے دور...

July 8, 2024 2:24 PM

views 33

مدھیہ پردیش کابینہ میں رام نواس راوت کو شامل کرکے توسیع کی گئی ہے

مدھیہ پردیش میں آج ریاستی کابینہ میں مختصر طور پر توسیع کی گئی ہے۔ گورنر منگو بھائی پٹیل نے رام نواس راوت کو کابینی وزشیر کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اب ریاستی وزراء کی کونسل میں کل 31 وزیر ہیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور دیگر کابینی ارکان پر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جناب راوت چنب...

July 8, 2024 2:20 PM

views 42

ممبئی میں شدید بارش ہونے سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

ممبئی میں آج صبح سویرے مختلف مقامات پر 6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ نچلے علاقوں میں تیز بارش ہونے سے پانی بھر گیا اور مضافاتی ٹرین خدمات میں رکاوٹ پڑ گئی۔ ریل پٹریوں پر پانی بھر جانے کی وجہ سے وسطی اور Harbour Lines پر ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں تاخیر ہوئی ہے۔ شہر میں کئی...

July 8, 2024 10:16 AM

views 34

اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان  بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی

اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان  بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی۔ کَل پُری میں  شاردا بالی میں سری گُنڈیچا مندر کیلئے رتھ یاترا، سورج غروب ہونے کے بعد، روایت کے مطابق روک دی گئی تھی۔ آج دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں ...

July 8, 2024 10:14 AM

views 37

اترپردیش کے بہت سے حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

اترپردیش کے بہت سے حصوں میں موسلا دھار بارش ہونے اور مختلف باندھوں اور بیرجوں سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے سبب، ریاست کے نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر اندر سیلاب متاثرین کو معاوضہ فراہم کردیں۔ ریاست ...

July 8, 2024 10:13 AM

views 40

پنجاب میں پودوں کا پہلا کلینک اور مٹی کی جانچ کی لیباریٹری، موگا کے مقام پر قائم

  پنجاب میں پودوں کا پہلا کلینک اور مٹی کی جانچ کی لیباریٹری، موگا کے مقام پر قائم کی گئی ہے۔ یہ کلینک اور لیباریٹری نیتی آیوگ کی امدادی رقم سے قائم کی گئی ہے۔  کلینک میں کسانوں کیلئے، مٹی کی مفت جانچ اور پودوں کی بیماریوں کی تشخیص کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ موگا ضلع، ملک کے امنگوں والے ضلعوں میں ش...

July 8, 2024 10:08 AM

views 47

پانچ ہزار 803 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ امرناتھ کی مقدس گپھا کے درشن کے لیے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا

پانچ ہزار 803 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ امرناتھ کی مقدس گپھا کے درشن کے لیے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی کیمپ سے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 218 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی کیمپ سے روانہ ہوئے۔ اس جتھے میں چار ہزار 521 مرد، ایک ہزار 339 خواتین، 9 بچے، 124 سادھو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔