علاقائی خبریں

July 9, 2024 2:35 PM

views 23

بہار کے متعدد علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہوئی ہے

بہار کے کئی حصوں میں پچھلے 24 گھنٹے میں شدید سے بہت شدید بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے لئے پٹنہ، سیوان، گوپال گنج، سرن، سہرسا، مدھے پورہ، کٹیہار، بھاگلپور اور نوادہ ضلعوں سمیت ریاست کے مغربی اور جنوب وسطی حصوں میں شدید بارش سے متعلق یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ ان علاقوں میں تیز ہواؤں ا...

July 9, 2024 9:51 AM

views 42

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلعے میں ایک دہشت گردانہ حملے میں JCO سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر میں کَل جموں ڈویژن کے کٹھوعہ ضلع میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک جوینئر کمیشنڈ افسر JCO سمیت فوج کے پانچ جوان ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔  آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ  دہشت گردوں کے حملے کے بعد کٹھوعہ ضلع کے بلاوَر       سب ڈویژن کے Machedi علاقے میں واقع Badnota  گاؤ...

July 9, 2024 9:44 AM

views 39

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنی نئی کابینہ کے وزراء کو قلمدان تقسیم کیے

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنی نئی کابینہ کے وزراء کو قلمدان تقسیم کیے ہیں اور انہوں نے داخلی امور، عملے، کابینی سکریٹریٹ جیسے اہم محکمے اپنے پاس رکھے ہیں۔ ان محکموں کے علاوہ وزیراعلیٰ نے جو قلمدان کسی کو نہیں   دیے وہ بھی اپنے پاس ہی رکھے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کو اعلیٰ اور تکنی...

July 9, 2024 9:43 AM

views 29

بی جے پی صدر جے پی نڈّا بی جے پی کی توسیع شدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج کیرالہ کا دورہ کریں گے

بی جے پی صدر جے پی نڈّا ترواننت پورم میں ریاستی  بی جے پی کی توسیع شدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج کیرالہ کا دورہ کریں گے۔ پارٹی کے میڈیا کے قومی سربراہ انل بلونی نے کہاہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد جناب نڈا کا کیرالہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ حالیہ لوک سبھا چناؤ میں بی جے پی نے ...

July 9, 2024 9:40 AM

views 32

اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے منی پور میں تشدد سے متاثر کنبوں سے امدادی کیمپوں میں ملاقات کی

اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے منی پور میں تشدد سے متاثر کنبوں سے امدادی کیمپوں میں ملاقات کی ہے۔ کَل امپھال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے تشدد ترک کرنے اور امن کے ساتھ مل کر رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ منی پور کا اُن کا دورہ سیاسی اغراض پر مبنی نہیں ہے بلکہ انہوں نے متاثرہ کنبو...

July 9, 2024 9:38 AM

views 26

شری امرناتھ جی مقدس گپھا کے درشن کرنے کے لیے پانچ ہزار 433 یاتریوں مشتمل ایک اور جتھا کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا

شری امرناتھ جی مقدس گپھا کے درشن کرنے کے لیے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی کیمپ سے پانچ ہزار 433 یاتریوں مشتمل ایک اور جتھا کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 213 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی کیمپ سے روانہ ہوئے۔ یاتریوں کے اِس جتھے میں چار ہزار 203 مرد، ایک ہزار 117 خواتین،...

July 9, 2024 9:37 AM

views 25

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے ممبئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے ممبئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی ضلعوں میں کل بھاری بارش ہوئی۔ ممبئی میٹرو پالیٹن خطے کے کئی علاقوں اور رائے گڑھ، رتنا گیری، سندھو درگ، پونے، سَتارا، کولا پور اور بلڈھانا ضلعوں کے کچھ علاقوں م...

July 9, 2024 9:35 AM

views 35

اترپردیش میں، زیادہ تر ترائی خطے والے چھ اضلاع کے دو سو سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں

اترپردیش میں، زیادہ تر ترائی خطے والے چھ اضلاع کے دو سو سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور کالج آج بند کردیے گئے ہیں۔ NDRF اور SDRF کی ٹیموں اور PAC کی سیلاب سے متعلق بٹالین کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور امدادی کارروائی کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ پیلی بھیت...

July 9, 2024 9:34 AM

views 29

آسام میں، تباہ کُن سیلاب سے چھ اور لوگ ہلاک

آسام میں، تباہ کُن سیلاب سے چھ اور لوگ ہلاک ہو گئے ہیں، اس طرح سیلاب سے مرنے والوں کی کُل تعداد 72 ہوگئی ہے۔ ریاست کی سیلاب کی صورتحال میں قدرِ بہتری آئی ہے لیکن سیلاب سے متاثرہ 27 اضلاع کے 22 لاکھ سے زیادہ لوگ اب بھی اِس سے متاثر ہیں۔ 91 ریوینیو سرکلس کے  تین ہزار ایک سو سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاث...

July 8, 2024 9:19 PM

views 32

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے

جھارکھنڈ کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے ۔ کابینہ وزراء کے طور پر حلف اٹھانے والے 11 رکنِ قانون ساز اسمبلی میں سے ، چھ JMM سے ، چار کانگریس سے اور ایک RJD سے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ کابینہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔