علاقائی خبریں

July 12, 2024 10:02 PM

views 25

مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کے چناؤ میں BJP اور اُس کی اتحادی پارٹیوں کے سبھی 9 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے

دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کیلئے ہوئے انتخاب میں آج BJP کی قیادت والی اتحاد کے سبھی 9 امیدوار فتح یاب ہوئے ہیں، جبکہ مہا وکاس اگھاڑی کے تین میں سے دو امیدواروں نے انتخاب جیتا ہے۔ 11 قانون ساز کونسل کی سیٹوں کیلئے 12 امیدوار میدان میں تھے۔ ودھان سبھا کے سبھ...

July 12, 2024 10:00 PM

views 42

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی کے دورے پر جائیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی کے دورے پر جائیں گے۔ وہ گورے گاؤں میں NESCO ایگزبیشن سینٹر میں 29 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ملک کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اِن میں سڑکوں، ریلویز اور بندرگاہوں کے شعبے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ جناب م...

July 12, 2024 9:56 PM

views 31

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جناب دھنکھڑ آج ممبئی میں مینجمنٹ کے مطالعات کے Narsee Monjee انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔ نائب صدر جمہوریہ نے ایک مذاکرے میں کلیدی خطاب ...

July 12, 2024 9:54 PM

views 33

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں عبوری ضمانت دے دی ہے

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنّہ اور دیپانکر دتہ پر مشتمل ایک بینچ نے دلّی کے وزیر اعلیٰ کی انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے گرفت...

July 12, 2024 3:05 PM

views 29

آسام میں سیلاب کی صورتِ حال میں کچھ بہتری آئی

آسام میں، سیلاب کی صورتِ حال میں کچھ بہتری آئی ہے لیکن اب بھی 25 اضلاع کے 86 ریوینیو سرکل کے 2500 سے زیادہ گاؤں بری طرح سے سیلاب کی زد میں ہیں اور ریاست میں تقریباً 39 ہزار ہیکٹیرسے زیادہ فصل کا رقبہ تباہ ہوچکا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں سیلاب سے کسی کی موت کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ برہمپترا، Burhidihi...

July 12, 2024 3:04 PM

views 31

بجلی کی شرحوں میں اضافہ کئے جانے کے خلاف قومی راجدھانی میں مظاہرہ

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ وہ دِلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو، شراب پالیسی گھوٹالے میں، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں، ضمانت دیئے جانے کے بارے میں لوگوں اور میڈیا کو گمراہ کررہی ہے۔ نئی دِلی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی رہنما بانسری سوراج نے کہا کہ سپریم کورٹ ک...

July 12, 2024 9:48 AM

views 32

معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا انتقال

معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا کَل رات بینگلورو میں انتقال ہوگیا۔ 57 سالہ اداکارہ اپرنا جو فلم اسکرین اور ٹیلی ویژن پر مقبول تھیں، پھیپھڑے کے کینسر کی شکار تھیں۔

July 11, 2024 9:21 PM

views 16

بھارت نے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مشرقی بھارت میں زبردست بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے شال مشرقی بھارت میں اگلے دو روز کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ کوکن اور گوا، مہاراشٹر اور کرناٹک میں بھی کَل سے 15 جولائی تک انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ اگلے پانچ روز کے دوران انڈومان و نکو بار جزائر، ذیلی ہمالیائی مغربی ...

July 11, 2024 9:33 AM

views 25

اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک

اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج ترائی خطے میں واقع شراوستی ضلعے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ بجلی گرنے کی وجہ سے پرتاپ گڑھ میں 11، سلطانپور میں 6 جبکہ اور چندولی ضلعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ...

July 10, 2024 10:00 AM

views 33

اترپردیش کے ترائی کے علاقے میں سیلاب کی صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جارہی ہے

اترپردیش کے ترائی کے علاقے میں سیلاب کی صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر جتن پرساد کے ہمراہ خطے کے پیلی بھیت اور لکھیم پور اضلاع کا دورہ کریں گے جو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ فضائی جائزے کے بعد وزیراعلیٰ کا سیلاب کے متاثرین سے ملنے اور ان علاقوں میں جار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔