June 16, 2024 3:04 PM June 16, 2024 3:04 PM
22
شمالی سکّم میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے تناظر میں پھنسے ہوئے ایک ہزار 200 سے زیادہ سیاحوں کو باہر لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں
سکّم کے Mangan ضلعے میں Lachung اور Chungthang کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو باہر لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ وہاں تیز بارش کے بعد چٹانوں کے ٹکرے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ اِن سیاحوں میں ایک ہزار 200 سے زیادہ بھارت کے اور 15 غیر ملکی سیاح شامل ہیں۔ Mangan کے ضلع کلکٹر نے آکاشوانی کو بتایا کہ خرا...