علاقائی خبریں

July 17, 2024 2:46 PM

views 25

تلنگانہ کے مختلف حصوں خاص طور سے حیدرآباد میں آج یومِ عاشورہ مذہبی جذبے اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تلنگانہ کے مختلف حصوں خاص طور سے حیدرآباد میں آج یومِ عاشورہ مذہبی جذبے اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سکندرآباد اور حیدرآباد کے مختلف حصوں سے روایتی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وہیں بنگلہ دیش سے بھی یوم عاشورہ کے حوالے سے خبریں موصول ہوئی ہیں۔ بنگلہ دیش کے صدر، محمد شہاب ا...

July 17, 2024 9:19 AM

views 42

کولکاتہ ہائی کورٹ نے، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور TMC کے دیگر رہنماؤں کے خلاف عارضی طور پر بندش لگاتے ہوئے حکم جاری کیاہے

کولکاتہ ہائی کورٹ نے، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور TMC کے دیگر رہنماؤں کے خلاف عارضی طور پر بندش لگاتے ہوئے ایک حکم جاری کیاہے، جس میں اُنہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر، گورنر سی وی آنند بوس کے خلاف 14 اگست تک کسی طرح کے ہتک عزت یا غلط بیان دینے کی ممانعت کی گئی ہے۔ جسٹس کرشنا راؤ کی قیادت...

July 16, 2024 9:56 PM

views 15

بھارتی محکمہ موسمیات نے گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، کرناٹک اور کیرالہ میں اگلے پانچ دن کے دوران شدید سے شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، کرناٹک اور کیرالہ میں اگلے پانچ دن کے دوران شدید سے شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے تلنگانہ ساحلی آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور تمل ناڈو میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ نے ہما...

July 16, 2024 2:33 PM

views 25

ای ڈی گلاب یادو کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED بہار کے RJD کے سابق MLA گلاب یادو کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں پٹنہ، پونے اور مدھوبنی میں ایک ساتھ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ای ڈی کے حکام مدھوبنی کے جھ...

July 16, 2024 2:32 PM

views 26

بہار: سڑک حادثے میں چھ لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی

بہار کے پٹنہ ضلع میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں چھ لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ باڑھ سب ڈویژن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ابھیشیک سنگھ نے آکاش وانی نیوز کو بتایا کہ یہ حادثہ پٹنہ-بختیارپور چار لین شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار چار پہیہ گاڑی ایک کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے بتایا...

July 16, 2024 2:31 PM

views 28

وی آئی پی کے سربراہ کے والد کو نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا

بہار میں وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد کو دربھنگہ ضلع میں ان کے آبائی گھر میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کی لاش آج صبح ان کے آبائی گھر سے ملی۔ جناب جیتن ساہنی گاؤں میں اپنے گھر پر اکیلے رہتے تھے۔ دربھنگہ دیہات کے ایس پی کام...

July 16, 2024 2:25 PM

views 50

جموں وکشمیر: دہشت گردی مخالف کارروائی میں پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی موت ہوگئی

جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلعے میں دہشت گرد مخالف کارروائی کے دوران پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی آج موت ہوگئی ہے۔ جان گنوانے والوں میں ایک افسر اور ایک SOG جوان بھی شامل ہے جو کل رات بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ساتھ گولہ باری کے تبادلے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبردی ہے کہ ...

July 16, 2024 9:37 AM

views 34

امرناتھ گُپھا کے درشن کرنے کے لئے چار ہزار 132 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس پڑاؤ سے کشمیر وادی کے لئے روانہ ہوا

امرناتھ گُپھا کے درشن کرنے کے لئے چار ہزار 132 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس پڑاؤ سے کشمیر وادی کے لئے روانہ ہوا۔ یاتری آج صبح سویرے 151 گاڑیوں کے ایک قافلے میں پڑاؤ سے روانہ ہوئے۔ اس جتھے میں دو ہزار 872 مَرد، ایک ہزار 168 خواتین، 18 بچے، 68 سادھو اور 6 سادھویاں شامل ہیں۔ ان...

July 16, 2024 9:36 AM

views 36

جموں و کشمیر میں کل رات ڈوڈا ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک فوجی افسر سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

جموں و کشمیر میں کل رات ڈوڈا ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک فوجی افسر سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ راشٹریہ رائفل اور جموں وکشمیر پولیس کے خصوصی کارروائی سے متعلق گروپ نے کَل شام دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد Dhari Gote کے Dessa جنگلاتی علاقے میں مشترکہ طو...

July 16, 2024 9:35 AM

views 32

جنوبی گجرات خطے میں گزشتہ دو روز سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

جنوبی گجرات خطے میں گزشتہ دو روز سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سورت، بھروچ اور نرمدا ضلعوں میں بہت شدید بارش ہوئی ہے۔ سورت ضلعے کے Umarpada میں کَل محض چھ گھنٹے کے دوران 13 انچ سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج گجرات کے آٹھ ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ گز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔