علاقائی خبریں

July 19, 2024 9:20 PM

views 27

یونین پبلک سروس کمیشن، UPSC نے سول سروسز امتحان 2022 سے Provisionally Recommended امیدوار پوجا کھیڈکر کے بددیانتی معاملے میں تفصیلی اور جامع جانچ تحقیقات کی ہے۔

یونین پبلک سروس کمیشن، UPSC نے سول سروسز امتحان 2022 سے Provisionally Recommended امیدوار پوجا کھیڈکر کے بددیانتی معاملے میں تفصیلی اور جامع جانچ تحقیقات کی ہے۔ UPSC نے بتایا کہ جانچ میں انکشاف ہوا ہے کہ پوجا کھیڈکر نے جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے امتحان دینے کی مقررہ حد سے زیادہ مرتبہ امتحان میں...

July 19, 2024 2:30 PM

views 74

گونڈہ میں ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے۔ ریل گاڑیوں کے راستوں میں تبدیلی کردی گئی ہے

اترپردیش میں گونڈہ ریل حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے، کیونکہ آج لکھنؤ کے ایک اسپتال میں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا اور ٹرین کے ایک Wagon کوچ سے آج ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔دو دیگر زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔ ریلویز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر ڈبرو گڑھ جانے والی ٹ...

July 19, 2024 2:29 PM

views 51

NIA نے دہشت گرد نیٹ ورک کیس میں خالصتانی دہشت گرد لکھبیر سنگھ سَندھو عرف لانڈا کے ایک قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے جو مہلک ہتھیاروں کی سپلائی میں ملوث تھا

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، ایک بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کیس میں، خالصتانی دہشت گرد لکھبیر سنگھ َسندھو، عرف لانڈا کے ایک قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے، جو مہلک ہتھیاروں کی سپلائی میں ملوث تھا۔ NIA نے کل مدھیہ پردیش کے بدوانی ضلعے سے تعلق رکھنے والے بلجیت سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔NIA کے مطابق بلجیت سنگھ، پن...

July 19, 2024 9:54 AM

views 31

اروناچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہورہاہے

اروناچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہورہاہے۔ اقتدار میں واپس آنے کے بعد سےPema Khandu کی زیرقیادت ریاستی سرکار اپنا پہلا بجٹ پیش کرے گی۔ ریاست کے نائب وزیراعلیٰ Chowna Mein نئے مالی سال کا ریاستی بجٹ پیش کریں گے، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے۔

July 19, 2024 9:51 AM

views 27

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ ہوا جہاں سے وہ امرناتھ گپھا میں درشن کیلئے اپنے آگے کے سفر پر جائے گا۔ یہ یاتری 150 گاڑیوں کے قافلے میں روانہ ہوئے۔ اِن میں سے ایک ہزار 731 یاتری بالتل کیلئے جبکہ   3 ہزار 90 یاتری پہل...

July 19, 2024 9:49 AM

views 38

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا سِدھ لکشمی استھاپن، لوک بھون میں پوجا ارچنا کی

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کَل Haar Bah کے موقع پر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں ماتا سِدھ لکشمی استھاپن، لوک بھون میں پوجا ارچنا کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سبھی کی خیرو عافیت اور جموں وکشمیر میں امن و خوشحالی کی پرارتھنا کی۔

July 19, 2024 9:47 AM

views 24

NDRF کے اہلکاروں نے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے

تلنگانہ میں قدرتی آفات کی صورت میں کارروائی کرنے والی قومی فورس NDRF کے اہلکاروں نے دو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارش کے بعد گوداوری طاس کے سیلاب کے پانی کے تناظر میں یہ لوگ نارائن پورم گاؤں کے ایک مندر میں پھنس کر ...

July 19, 2024 9:45 AM

views 29

مہاراشٹر میں کل جالنا ضلعے میں ایک سڑک حادثے میں کم سے سات افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے

مہاراشٹر میں کل جالنا ضلعے میں ایک سڑک حادثے میں کم سے سات افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ Pandharpur سے عقیدت مندوں کو لے کر جانے والی ایک گاڑی جالنا-راجور سڑک پر شیوشکتی آشرم کے قریب ڈرائیور کا کنٹرول کھونے کے بعد ایک کچے کنویں میں گرگئی۔

July 18, 2024 3:01 PM

views 40

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں آج انتہائی شدید بارش کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمہ نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی حصوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اورکچھ اور کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔IMD  نے کہا ہے کہ اُس نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش اور یانَم میں بھی بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ...

July 18, 2024 9:46 AM

views 38

مہاراشٹر کے گڈچرولی ضلعے میں پولیس کے ساتھ تصادم میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں۔

مہاراشٹر میں گڈچرولی پولیس نے چھتیس گڑھ کی سرحد سے متصل علاقے میں Etapalli بلاک میں کَل شام نکسلیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 12 ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا۔ نکسلیوں نے Vandoli گاؤں کے جنگلاتی علاقے میں نکسلیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولیس کے دستے پر گولیاں چلائیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ Nilotpal نے بتایا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔