علاقائی خبریں

July 21, 2024 10:16 AM

views 38

کیرالہ کے ملاپورم ضلعے میں ایک 14سالہ لڑکے کو نپاہ وائرس سے متاثرپایاگیاہے۔

کیرالہ کے مَلّاپورم ضلعے میں ایک 14سالہ لڑکے کو Nipah وائرس پوزیٹیو پایا گیا ہے۔ کیرالہ کی وزیر صحت  وِینا جورج نے بتایا کہ پونے کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سے پازیٹیو رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ کیرالہ کی دو لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو موصول ہوئی ہے۔ فی الحال لڑکا کوزی کوڈ کے میڈیکل کالج ...

July 20, 2024 9:47 PM

views 42

گجرات کے کئی ضلعوں میں تیز بارش ہوئی ہے۔ پوربندر اور دیو بھومی دوارکا سمیت کئی ضلعوں میں کل بہت شدید بارش کے امکان کے مد نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے

گجرات میں آج سوراشٹر کے ساحلی ضلعوں میں تیز بارش ہوئی۔ اِن میں جونا گڑھ، گیر سومناتھ اور دیو بھومی دوارکا شامل ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے پوربندر میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اِدھر بھارتی موسمیات محکمے نے کل کیلئے پوربندر، جونا گڑھ، دیو بھومی دوارکا، نوساری ...

July 20, 2024 9:43 PM

views 33

آج کیرالہ کے Malappuram ضلعے میں ایک 14 سال کے لڑکے میں Nipah وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

آج کیرالہ کے Malappuram ضلعے میں ایک 14 سال کے لڑکے میں Nipah وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیرالہ کی وزارت صحت وینا جارج نے کہا ہے کہ پُنے کے وائرس کا پتہ لگانے کے قومی ادارے میں کیا گیا ٹیسٹ وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ کیرالہ کی دو لیباریٹریوں میں کئے گئے ٹیسٹ بھی وائرس سے متاثر پائے گئے۔ اس لڑکے کا فی ...

July 20, 2024 3:05 PM

views 39

جموں وکشمیر میں دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول Haar Choudhah” آج مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں پلوامہ ضلع میں  دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول جسے مقامی طور پر Haar Choudhah''“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج صبح سے ہی ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند مندر آرہے ہیں اور آج Ashaad Chaturdashi ک...

July 20, 2024 3:03 PM

views 40

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی مہم کا آغاز کیا

وزیراعظم نریندر مودی کی ایک پیڑ ماں کے نام مہم سے فیضان حاصل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے تحت ایک دن میں 36 کروڑ 50 لاکھ پودے لگانے کا نشانہ رکھا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اکبر نگر، لکھنؤ میں پیڑ لگ...

July 20, 2024 9:52 AM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ  آج جھارکھنڈ کے رانچی کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئررہنما امت شاہ  آج جھارکھنڈ کے رانچی کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔ وہ ریاستی بی جے پی کی توسیع شدہ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ جھارکھنڈ بی جے پی کے سربراہ بابولال مرانڈی نے کہا ہے کہ جناب شاہ حال ہی میں ہوئے  لوک سبھا انتخابات میں NDA کے ساتھ ساتھ پارٹی ک...

July 20, 2024 9:46 AM

views 27

اتراکھنڈ میں Gross Environmental Product GEP Index کے ذریعے ماحولیاتی ایکو نظام کے فروغ کا جائزہ لیا جائے گا

اتراکھنڈ میں Gross Environmental Product GEP Index کے ذریعے ماحولیاتی ایکو نظام کے فروغ کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کَل دہرادون میں GEP انڈیکس کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہاکہ اب GEP، ریاست میں جی ڈی پی کے ساتھ ساتھ بھی جاری کیا جاسکتا ہے۔ اِس کے جائزے سے ماحولیات اور معاشیات کے د...

July 20, 2024 9:42 AM

views 30

تین ہزار 471 یاتریوں کا ایک اور جتھہ کشمیر وادی کیلئے روانہ

سیکورٹی کے پختہ انتظامات کے دوران تین ہزار 471 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا جہاں سے وہ امرناتھ گپھا میں درشن کیلئے اپنے آگے کے سفر پر جائے گا۔ یہ یاتری 114 گاڑیوں کے قافلے میں روانہ ہوئے۔ اِن میں سے ایک ہزار 73 یاتری...

July 20, 2024 9:38 AM

views 33

اترپردیش اور مدھیہ پردیش دونوں زمین کو قبضے میں لینے کے کام میں تیزی لائیں: مرکز

مرکز نے اترپردیش اور مدھیہ پردیش دونوں سے زور دے کر کہاہے کہ وہ زمین کو قبضے میں لینے کے کام میں تیزی لائیں اور Ken Betwa Link Project سے متعلق سبھی زیرالتوا تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس کو تیزی سے مکمل کریں۔ دریاؤں کو باہم مربوط کرنے والے اِس پروجیکٹ میں مدھیہ پردیش کے Ken دریا سے، اترپردیش کے Betwa دریا ...

July 20, 2024 9:35 AM

views 37

گجرات میں، سوراشٹر کے ساحلی اضلاع میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کا سلسلہ جاری

گجرات میں، سوراشٹر کے ساحلی اضلاع میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبردی ہے کہ دیوبھومی دوارکا اور پوربندر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلعے ہیں، جہاں 36 گھنٹے میں سب سے زیادہ 20 انچ بارش درج کی گئی ہے۔ اس دو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔