علاقائی خبریں

July 24, 2024 9:51 PM

views 40

جموں و کشمیر میں، 2023 کے بعد سے منظم طور پر پتھراؤ کرنے اور منظم ہڑتال کا کوئی بھی ایک واقعہ پیش نہیں آیا ہے

جموں و کشمیر میں، 2023 کے بعد سے منظم طور پر پتھراؤ کرنے اور منظم ہڑتال کا کوئی بھی ایک واقعہ پیش نہیں آیا ہے اور  مرکز کے زیر انتظام اس علاقے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں ڈھائی گُنا اضافہ ہوا ہے۔ دفعہ 370 کے منسوخ کیے جانے کے بعد جموں و کشمیر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری ہوئی...

July 24, 2024 9:34 PM

views 28

بہار اسمبلی نے سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک بل کو منظوری دی ہے

بہار میں آج ریاستی اسمبلی نے، سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات، بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی سخت بل کو منظوری دی ہے۔ آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری نے بہار سرکاری امتحان (غیر قانونی عوامل کی روک تھام) کا بل 2024 ایوان میں پیش کیا، جس میں سنگین معام...

July 23, 2024 9:48 PM

views 38

مرکز نے 2024-25 کے مرکزی بجٹ میں جموں وکشمیر کیلئے 42 ہزار 277 کروڑ 74 لاکھ روپئے مختص کئے ہیں

مرکز نے 2024-25 کے مرکزی بجٹ میں جموں وکشمیر کیلئے 42 ہزار 277 کروڑ 74 لاکھ روپئے مختص کئے ہیں۔ یہ پچھلے بجٹ کے مقابلے ایک اعشاریہ دو فیصد کا برائے نام اضافہ ہے۔ لوک سبھا میں آج وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جو بجٹ پیش کیا ہے اُس میں 40 ہزار 619 کروڑ 30 لاکھ روپئے کی رقم، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی...

July 22, 2024 3:08 PM

views 25

اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت

سپریم کورٹ نے2021  کے لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے۔ اِس واقعے میں آٹھ افراد کی موت ہوئی تھی۔ البتہ عدالت نے آشیش مشرا کی نقل و حرکت دلّی یا لکھنؤ تک محدود کردی ہے۔ عدالت عالیہ نے ذیلی عدالت کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ سماعت میں تیزی لائی...

July 22, 2024 3:00 PM

views 26

سالانہ کانوڑ یاترا مذہبی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگئی ہے

Shravan مہینے کے لیے سالانہ کانوڑ یاترا آج شروع ہوگئی ہے۔ اِس یاترا کے دوران بڑی تعداد میں عقیدت مند دریائے گنگا سے پوتر جل لینے کے لیے اتراکھنڈ میں ہریدوار، Gaumukh اور گنگوتری جاتے ہیں۔ اتراکھنڈ اور اترپردیش کی حکومتوں نے عقیدتمندوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ ہریدوار ضلع انت...

July 22, 2024 10:17 AM

views 27

بہار میں ریاستی قانون سازیہ کا مانسون اجلاس آج شروع ہوگا

بہار میں ریاستی قانون سازیہ کا مانسون اجلاس آج شروع ہوگا۔ دونوں ایوانوں کے مختصر اجلاس میں کُل پانچ نشستیں ہوں گی۔ آج ریاستی اسمبلی میں سب سے پہلے موجودہ مالی سال کیلئے ضمنی مطالبات زر پیش کیا جائے گا۔ اسپیکر نند کشور یادو نئے منتخب کیے گئے آزاد ایم ایل اے شنکر سنگھ کو رکن کی حیثیت سے حلف دلائیں گے،...

July 22, 2024 10:14 AM

views 18

ICMR کی ایک چھ رکنی ماہرین کی ٹیم صحت عامہ سے متعلق اقدامات میں ریاست کی مدد کے لیے کوزی کوڈ پہنچ گئی ہے

کیرالہ میں نپاہ سے ہونے والی موت کے مدنظر ICMR کی ایک چھ رکنی ماہرین کی ٹیم صحت عامہ سے متعلق اقدامات میں ریاست کی مدد کے لیے کوزی کوڈ پہنچ گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے ریاست کے محکمہ صحت کی مدد کے لیے، ایک کثیر رخی جوائنٹ ٹیم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ معاملات کی جانچ، وبا سے متعلق رابطوں کی ش...

July 22, 2024 10:12 AM

views 26

سالانہ کانوڑ یاترا کا آج شراون مہینے سے آغاز ہورہاہے

شراون مہینے کی سالانہ کانوڑ یاترا آج سے شروع ہوگئی ہے۔ کانوڑ یاترا کے دوران بڑی تعداد میں لوگ گنگا دریا سے پوتر گنگا جل لینے کیلئے اتراکھنڈ میں ہری دوار، Gaumukh اور گنگوتری جیسے پوتر مقامات کا دورہ کریں گے۔ اتراکھنڈ اور اترپردیش کی حکومتوں نے یاتریوں کی بھیڑبھاڑ سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ بندوبست کیا...

July 22, 2024 10:11 AM

views 22

جھارکھنڈ میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدتمند بابا Baidyanath مندر میں پوجا ارچنا کرنے کیلئے دیوگھر کا دورہ کر رہے ہیں

جھارکھنڈ میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدتمند ساون کے مہینے کے دوران بابا Baidyanath مندر میں پوجا ارچنا کرنے کیلئے دیوگھر کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ 12 Jyotirlingas میں سے ایک ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔