علاقائی خبریں

August 3, 2024 10:32 AM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں زرعی ماہرین اقتصادیات کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرینگے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں زراعت سے متعلق ماہرین اقتصادیات کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس ICAE کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ یہ کانفرنس بھارت میں 65 سال کے بعد منعقد کی جارہی ہے۔ تین سال میں ایک بار منعقد ہونے والی اس 6 روزہ کانفرنس کا موضوع ہے ’پائیدا...

August 2, 2024 10:00 PM

views 25

اتراکھنڈ میں اب تک 6 ہزار سے زیادہ پھنسے ہوئے یاتریوں اور عقیدتمندوں کو بچایا گیا ہے

اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام اور یاترا روٹ پر پھنسے ہوئے عقیدتمندوں کو نکالنے کیلئے آج دوسرے دن بھی امدادی اور بچاؤ کارروائیاں جاری رہیں۔ اب تک چھ ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں کو بحفاطت بچالیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش میں پچھلے دو دنوں کے دوران ہونے والی مانسون کی تیز بارش اور بادَل پھٹنے کے واقعات کی وجہ سے ...

August 2, 2024 9:40 PM

views 30

کیرالہ میں وائیناڈ میں ہوئے مٹی کے تودے کھسکنے کے کئی واقعات میں بچاؤ کی کارروائیاں جنگی پیمانے پر ہو رہی ہیں

کیرالہ میں وائیناڈ میں ہوئے مٹی کے تودے کھسکنے کے کئی واقعات میں بچاؤ کی کارروائیاں جنگی پیمانے پر ہو رہی ہیں۔ منگل کو ہوئے اِس حادثے میں اب تک تقریباً 300 لوگوں کی جانیں تلف ہوچکی ہیں۔ مسلح افواج کی قیادت میں بچاؤ کی کارروائیوں کے چوتھے دن فوج نے Padavettikunnu علاقے سے چار لوگوں کو نکالا ہے۔ ان لو...

August 2, 2024 9:36 PM

views 23

کرناٹک کے ریاستی وزیر جنگلات Eeshwar Khandre نے کہا ہے کہ مغربی گھاٹوں میں جنگلات کی اراضی پر قابض لوگوں کو خالی کرایا جائے گا

کرناٹک کے ریاستی وزیر جنگلات Eeshwar Khandre نے کہا ہے کہ مغربی گھاٹوں میں جنگلات کی اراضی پر قابض لوگوں کو خالی کرایا جائے گا۔ آج بینگلورو میں منعقدہ ایک میٹنگ میں وزیر موصوف نے اپنے محکمے کے اعلیٰ افسران کو ہدایت دی کہ وہ 2015 کے بعد جنگلاتی زمینوں پر تعمیر ہونے والی بستیوں کو خالی کرائیں۔ وزیر مو...

August 2, 2024 2:53 PM

views 28

اتراکھنڈ میں کیدار ناتھ دھام میں پھنسے یاتریوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کیلئے آج دوسرے دن بھی راحت اور بچاؤ کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ میں یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے کیدار ناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اِدھر وہاں پھنسے ہوئے دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچاکر باہر نکال لیا گیا ہے۔ SDRF، NDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مربوط کوششوں کی بدولت ایسا ممکن ہوسکا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے...

August 2, 2024 9:45 AM

views 34

CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کے پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف فرد جرم داخل کی

مرکزی جانچ بیورو CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف اپنی پہلی فرد جرم داخل کی ہے۔ ایجنسی نے کہاہے کہ IPC یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 120-B، 201، 409، 380، 411، 420 اور 109 کے تحت پیپر لیک ہونے کے گھپلے کے سرغنہ منیش پرکاش، سکندر Yadvendu اور گیارہ دیگر اف...

August 2, 2024 9:40 AM

views 73

اتراکھنڈ کے Tehri اور رُدرپریاگ ضلعوں میں شدید بارش کی وجہ سے کیدارناتھ یاترا روک دی گئی ہے

اتراکھنڈ میں یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے کیدار ناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اِدھر وہاں پھنسے ہوئے دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچاکر باہر نکال لیا گیا ہے۔ SDRF، NDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مربوط کوششوں کی بدولت ایسا ممکن ہوسکا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے...

August 2, 2024 9:29 AM

views 19

معمول کے داخلے کے مرحلے مکمل ہونے کے بعد خالی رہنے والی سیٹوں کو پُر کرنے کیلئے یونیورسٹی بارہویں کلاس کے نمبروں کا استعمال کرے گی: پروفیسر یوگیش سنگھ

دلّی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ نے کہاہے کہ معمول کے داخلے کے مرحلے مکمل ہونے کے بعد خالی رہنے والی سیٹوں کو پُر کرنے کیلئے یونیورسٹی بارہویں کلاس کے نمبروں کا استعمال کرے گی۔ اِس سے قبل یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں سبھی سیٹوں کو پُر کیے جانے ...

August 2, 2024 9:27 AM

views 17

کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے

  کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے۔     180 سے زیادہ زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جبکہ 107 افراد لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ 7 ہزار سے زیادہ متاثرہ لوگوں کو 70 امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ Chooralmala میں کَل شام ایک چھوٹے دریا پر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔