علاقائی خبریں

August 5, 2024 2:40 PM

views 33

ہماچل پردیش کے ضلعوں میں بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ ہونے والے افراد کو تلاش کرنے کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری

ہماچل پردیش کے شملہ، منڈی اور کُلّو ضلعوں میں بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات میں لاپتہ ہونے والے افراد کو تلاش کرنے کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری ہے۔ تلاش کی کارروائی کے دوران شملہ ضلعے میں Sunni کے نزدیک ڈوگری سے دو اور لاشیں ملی ہیں۔کلّو ضلعے میں کُلّو-منالی قومی شاہراہ کو کَل شام موٹرگاڑیوں کی آمدو...

August 4, 2024 10:01 PM

views 23

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ سانحہ شاہ پور میں Hardaul Baba مندر میں ایک مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا۔ ساگر کے کلکٹر دیپک آریا نے بتایا کہ زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے اور انھیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ انھوں نے مزید ...

August 4, 2024 9:57 PM

views 31

وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن پر آج صبح رُکی ہوئی ایک ایکسپریس ریل گاڑی میں آگ لگ گئی

وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن پر آج صبح رُکی ہوئی ایک ایکسپریس ریل گاڑی میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ریل گاڑی پلیٹ فارم نمبر چار پر رُکی ہوئی تھی۔ آگ لگنے کے بعد عہدیداروں نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو باہر نکالا۔ اس واقعے میں دو ACکوچ جل گئے۔ عہدیداروں نے بتایا ہے کہ کسی ج...

August 4, 2024 9:54 PM

views 27

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں۔ ایک فیس بک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعہ کے بارے میں بار بار بات کرنے سے، بچوں کے ذہنوں میں گہرا اثر پڑے گا اور مستقبل میں بھ...

August 3, 2024 9:37 PM

views 25

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائی پورے زور وشور سے جاری ہے

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے کے تین واقعات میں لاپتہ 46 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ قدرتی آفات کے بندوبست کرنے والی تنظیم سے حاصل تازہ اعداد وشمار کے مطابق شملہ ضلع کے Samej سے 33 افراد لاپتہ ہیں اور اُن میں سے کسی کا اب تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تلاشی کی کارروائی میں شامل NDRF کی ٹیم نے زندگی کا پتہ ...

August 3, 2024 9:36 PM

views 21

زمین کھسکنے کے واقعات سے متاثرہ وائناڑ میں لاشوں کی تلاش کی کارروائی میں آج 16 مزید جسد خاکی ملے ہیں

زمین کھسکنے کے واقعات سے متاثرہ وائناڑ میں لاشوں کی تلاش کی کارروائی میں آج 16 مزید جسد خاکی ملے ہیں۔ آج دن بھر کی تلاشی کی کارروائی روک دی گئی اور کل صبح پھر تلاشی کا کام شروع ہوگا۔ ادھر وزیر اعلیٰ پنارائے وجین نے آج کہا ہے کہ زندہ بچ جانے والے افراد کی محفوظ مقام پر بازآبادکاری کی جائے گی اور ان ک...

August 3, 2024 9:35 PM

views 22

بھارت کے انتخابی کمیشن کی اعلیٰ سطح کی ایک ٹیم آٹھ اگست سے جموں وکشمیر کے تین روزہ دورے پر یہاں پہنچ رہی ہے تاکہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لے سکے

بھارت کے انتخابی کمیشن کی اعلیٰ سطح کی ایک ٹیم آٹھ اگست سے جموں وکشمیر کے تین روزہ دورے پر یہاں پہنچ رہی ہے تاکہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لے سکے۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار اور انتخابی کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر سک...

August 3, 2024 9:25 PM

views 30

لداخ میں آج صبح سویرے کرگل کے Kabaddi Nalla علاقے میں چٹانوں کے ٹکرے کھسکنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے

لداخ میں آج صبح سویرے کرگل کے Kabaddi Nalla علاقے میں چٹانوں کے ٹکرے کھسکنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ فوج، لداخ پولیس اور بچاؤ ٹیموں نے فوراً بچاؤ کارروائی شروع کی اور سبھی زخمیوں کو علاج کیلئے کرگل کے ضلع اسپتال پہنچایا گیا۔ کرگل کے ڈپٹی کمشنر Balasab Suse نے اع...

August 3, 2024 2:52 PM

views 31

کیرالہ میں وائناڑ میں مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں پانچویں دن بھی تلاش کا کام جاری ہے

کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات سے متاثر وائناڑ ضلعے کے علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد کا سلسلہ جاری ہے اور فوج کے جوان بھی راحت کا کام انجام دے رہے ہیں۔ فوج، NDRF اور دوسری ایجنسیوں کے امدادی کارکن متاثرہ علاقے میں اپنا کام انجام دے رہے ہیں تاکہ مزید لاشوں کو تلاش کیا جاسکے۔ ریاستی سرکار ...

August 3, 2024 2:48 PM

views 35

امریکہ نے مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے

امریکہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران مغربی ایشیا میں اپنی فوجی موجودگی کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جبکہ حماس اور حزب اللہ کے لیڈروں پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد حماس اور حزب اللہ نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی رہنما مغ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔