August 12, 2024 2:59 PM
28
بہار کے جہان آباد ضلع میں ایک مندر میں بھگدڑ کے واقعے میں سات افراد مارے گئے ہیں
بہار میں آج صبح جہان آباد ضلعے کے بابا سِدھیشور ناتھ مندر میں بھگڈر کے واقعے میں کم از کم 7 عقیدتمندوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ جہان آباد کے SP اروِند پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ دیر رات مقامی دکانداروں اور عقیدتمندوں کے درمیان تکرار کے بعد بھگڈر مچ گئی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبردی ہے کہ شرون ...