علاقائی خبریں

August 13, 2024 9:40 PM

views 29

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے آج 600 پروجیکٹوں میں سے، کچھ کا افتتاح کیا اور کچھ کا سنگ بنیاد رکھا

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے آج 600 پروجیکٹوں میں سے، کچھ کا افتتاح کیا اور کچھ کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب، پنچکولہ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد کی گئی۔ ریاست بھر کے اِن 600 پروجیکٹوں پر تقریباً 34 ارب روپے کا خرچ آئے گا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے TGT- پنجابی کے 104 امیدواروں اور گرو...

August 13, 2024 9:36 PM

views 29

بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی ہمالیائی خطے، اترپردیش، ہماچل پردیش اور مشرقی بھارت میں آئندہ سات دنوں کے دوران شدید بارش رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے مغربی ہمالیائی خطے، اترپردیش، ہماچل پردیش اور مشرقی بھارت میں آئندہ سات دنوں کے دوران شدید بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ہریانہ، راجستھان اور شمال مشرقی بھارت میں بھی آئندہ چار سے پانچ دنوں تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے پیشگوئی کی ہے کہ ہفتے کے دو...

August 13, 2024 2:47 PM

views 25

یوم آزادی کے پیش نظر پورے جموں خطے میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

78 ویں یوم آزادی کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے پورے جموں خطے میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبردی ہے کہ حکام یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی سے منعقد کرنے کو یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ یوم آزادی کی اصل تقریب سری نگر...

August 13, 2024 10:00 AM

views 29

پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا

پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے، جو زیادہ پیداوار والی، آب و ہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور تغذیہ بخش ہیں۔ زراعت کے شعبے میں پنجاب کے کسانوں کی جو دین ہے، اُس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اور سبز انقلاب اِس کا ایک واضح ثبوت ہے۔ ر...

August 13, 2024 9:54 AM

views 30

جموں وکشمیر پولیس نے کٹھوعہ-بانی-کشتواڑ علاقے میں حالیہ حملوں کیلئے مدد فراہم کرنے پر دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے

جموں وکشمیر پولیس نے دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے، جو جموں ڈویژن کے سانبا-کٹھوعہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد سے دراندازی کرکے بھارتی علاقے میں آنے والے پاکستانی دہشت گردوں کی مدد کررہے تھے اور اُنہیں اودھم پور، کھٹوعہ اور ڈوڈہ ضلعے کے پہاڑی علاقوں میں پہنچا رہے تھے۔ اِسے ایک بڑی کامیابی ...

August 13, 2024 9:53 AM

views 27

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری علاقوں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری اداروں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ اگلے مہینے سے سبھی میئرز، چیئرپرسن، وائس چیئرپرسن اور کونسلروں کو اِس اضافے سے فائدہ ہوگا۔ وہ کَل بھوپال میں خاتون عوامی نمائندوں سے متعلق دی...

August 12, 2024 9:42 PM

views 25

آئی آئی ٹی مدراس، مجموعی زمرے میں قومی ادارہ جاتی درجہ بندی فریم ورک 2024 میں سرفہرست رہا ہے

آئی آئی ٹی مدراس کو اعلیٰ تعلیمی اداروں کی مجموعی درجہ بندی کی نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک، NIRF-2024 میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ وہیں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس IISc بنگلورو کو دوسرا اور IIT بامبے کو تیسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں مجموعی درجہ ب...

August 12, 2024 9:19 PM

views 37

بہار کے جہان آباد ضلع میں Siddheshwar Nath مندر میں ایک بھگدڑ میں سات افراد اپنی جانیں گنواں بیٹھے

بہار کے جہان آباد ضلع میں Siddheshwar Nath مندر میں ایک بھگدڑ میں سات افراد اپنی جانیں گنواں بیٹھے۔ اِس المناک حادثے میں دیگر 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو جہان آباد اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ جہان آباد کے SP اَروِند پرتاپ سنگھ نے کہا کہ یہ بھگدڑ گذشتہ رات کسی معاملے پر مقامی خوانچہ فروشوں ...

August 12, 2024 9:18 PM

views 34

راجستھان میں پچھلے تین دنوں میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کے باعث راجستھان کے سات مشرقی اضلاع میں زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے

راجستھان میں پچھلے تین دنوں میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کے باعث راجستھان کے سات مشرقی اضلاع میں زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ جے پور، دھول پور، کرولی، بھرت پور، دَوسہ، ٹونک اور سوائے مادھوپور اضلاع کے بہت سے گاؤں اور قصبوں میں پانی بھر گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے جے پور، کرولی، گنگاپور شہر، دھول پور ا...

August 12, 2024 9:16 PM

views 32

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو دنوں کیلئے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ دو دنوں کیلئے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں کیلئے اورینج الرٹ وارننگ جاری کی ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان، اترپردیش، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں آئندہ سات دنوں تک کہیں کہیں شدید بارش جاری رہے گی۔ آکاشوانی کے ساتھ خاص بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سائنسداں آر ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔