August 19, 2024 9:45 AM
25
میڈیکل کالجز اور اسپتالوں کے حکام حفاظتی انتظامات میں اضافہ کریں:گورنرسی وی آنند بوس
مغربی بنگال کے گورنر CV آنند بوس نے ریاست کے سبھی میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کے حکام کے لئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے کالج اور اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات میں اضافہ کریں۔ یہ قدم پچھلے ہفتے کولکاتہ کے، سرکاری RG Karمیڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی وحشیان...