علاقائی خبریں

August 20, 2024 9:31 PM

views 31

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے دوران شمال مشرقی بھارت میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو دن کے دوران شمال مشرقی بھارت میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ سمیت ملک کے مشرقی حصوں میں بھ...

August 20, 2024 9:36 AM

views 25

جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں آج صبح سویرے 4اعشاریہ9 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں آج صبح سویرے 4اعشاریہ9 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں زلزلہ کی پیمائش کرنے والے نیشنل سینٹر نے زلزلے کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ زلزلے سے کسی کے ہلاک یا نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ حکام کسی مزید پیشرفت کیلئے صورتحال کی نگرانی کررہے ہی...

August 20, 2024 9:26 AM

views 29

جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا

جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلے کے تحت اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، رام بن، کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی اس مہینے کی 27 تاریخ تک داخل کئے جاسکیں گے، جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال اگلے روز...

August 19, 2024 10:05 PM

views 25

بی جے پی نے کولکاتہ میں ایک میڈیکل طالبہ کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے معاملے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے

بی جے پی نے کولکاتہ میں ایک میڈیکل طالبہ کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے معاملے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پارٹی ترجمان گورَو بھاٹیا نے الزام لگایا کہ ممتابنرجی کے کارناموں نے خواتین کی عزت، قانون کی حکمرانی اور گھناؤنے جرم می...

August 19, 2024 10:04 PM

views 21

کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے آج تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہئ نامزدگی داخل کیا

کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے آج تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہئ نامزدگی داخل کیا۔ ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اہلکاروں کے سامنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرتے وقت ریاست کے وزیر اعلیٰ A. Reventh Reddy، اُن کے وزارتی رفقا، تلنگانہ میں AICC پارٹی امور ...

August 19, 2024 10:00 PM

views 28

جموں اور کشمیر میں دہشت گردوں کے ذریعے سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر حملے میں سی آر پی ایف کے ایک افسر کی موت ہوگئی

جموں اور کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس، CRPF کے ایک افسر کی اُس وقت موت ہوگئی جب دہشت گردوں نے آج دوپہر اودھم پور ضلعے میں CRPF کی گشتی پارٹی پر  حملہ کیا۔ دہشت گردوں نے اودھم پور ضلعے کی رام نگر تحصیل کے Cheel علاقے میں CRPF کی 187 ویں بٹالین کی گشتی پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں CRPF ا...

August 19, 2024 9:49 PM

views 32

منی پور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے

منی پور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے مختلف مقامات سے مٹی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کی بھی خبر ہے۔ آج صبح شدید بارش کی وجہ سے امپھال- جِرِی بام روڈ پر دو مقامات پر تودے کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک آمد و رفت میں رخنہ پڑا اور ریاست کی اہم ترین سڑک پر آمد و رفت ...

August 19, 2024 2:31 PM

views 27

سی بی آئی کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبرو ریزی اور قتل کے معاملے پر آر جی کر اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے پوچھ تاچھ کررہی ہے

مرکزی جانچ بیورو CBI کولکاتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے آج چوتھے دن بھی پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے کہا ہے کہ وہ اُن لوگوں کو قانونی امداد فراہم کریں گے، جنھیں اس واقعے سے وابستہ  سوشل میڈیا پوسٹنگ کے تعلق سے ریاستی پولیس اور اُس...

August 19, 2024 2:26 PM

views 38

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن کل جاری کیا جائے گا

جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلے میں 18 ستمبر کو 24 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ یہ چناؤ حلقے اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، رام بن، کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے میں ہیں۔ اس مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی اس مہینے کی 27 تاریخ تک داخل کئے جاسکی...

August 19, 2024 9:51 AM

views 21

کولکاتہ واقعہ پر70 سے زیادہ پدم انعام یافتہ ڈاکٹرز کا وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

70 سے زیادہ پدم انعام یافتہ ڈاکٹرز نے، وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں پچھلے ہفتے کولکاتہ میں  RG Kar  میڈیکل کالج و اسپتال میں اُن سے ذاتی مداخلت کی درخواست کی گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ اِس طرح کی وحشیانہ حرکتوں سے، طبی پیشہ ور افراد کی خدمات کی بنیادیں ہل جاتی ہیں اور یہ فوری ضرورت اجاگر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔