علاقائی خبریں

June 29, 2024 10:38 AM June 29, 2024 10:38 AM

views 25

وادی کشمیر میں پہلگام اور بال تل، دونوں راستوں سے 52 روزہ امرناتھ یاترا آج صبح سخت حفاظتی بندوبست کے دوران شروع ہوئی۔

52 دن تک جاری رہنے والی شری امرناتھ جی کی مقدس گپھا کیلئے سالانہ یاترا آج صبح سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان وادیئ کشمیر میں پہلگام اوربال تل دونوں راستوں سے شروع ہوئی۔ یہ یاترا 19 اگست کوShravan Purnima  کے مبارک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کی ان...

June 28, 2024 3:09 PM June 28, 2024 3:09 PM

views 5

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دی ہے۔

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے آج 8 اعشاریہ تین چھ ایکڑ اراضی کے غیر قانونی قبضے سے منسلک کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دے دی ہے۔ فی الحال ہیمنت سورین زمین گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں رانچی کی برسا منڈا سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ س...

June 28, 2024 3:06 PM June 28, 2024 3:06 PM

views 10

قومی راجدھانی دلی کے متعدد علاقوں میں آج شدید بارش ہوئی ہے۔ دلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل۔1 میں چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہوئی جس سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔  شہر کے منٹو روڈ، آئی ٹی او، متھرا روڈ، روہتک روڈ، اوکھلا، تلک برج، اربندو مارگ، آزاد مارکیٹ، آؤٹر رنگ روڈ اور غاذی پور بارڈر کے علاقوں میں پانی جمع ہونے ک...

June 28, 2024 10:03 AM June 28, 2024 10:03 AM

views 2

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔موسمیات محکمے نے تین ضلعوں میں شدید بارش کے تناظر میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے جبکہ 9 ضلعوں میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاست میں شدید بارش جاری ہے، جس کے سبب زراعت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کی خبر ملی ہے۔ ذیلی علاقوں میں پا...

June 28, 2024 10:00 AM June 28, 2024 10:00 AM

views 22

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ CAA کے تحت پہلے درخواست گزاروں کے والدین سمیر Selvani اور سنجنا Selvani پاکستان میں تھے لیکن وہ 2012 سے بھارت میں رہ رہے ہیں۔ تیسری درخواست گز...

June 28, 2024 9:57 AM June 28, 2024 9:57 AM

views 6

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں میں بھگوتی نگر کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو آج صبح روانہ کیا۔ جناب سنہا نے اِس سے قبل مندر میں پوجا ارچنا بھی کی۔ سالانہ امرناتھ یاترا کشمیر وادی میں پہلگام اور بال تل دونوں راستوں سے کَل شروع ہورہی ہے۔ آج صبح یاتریوں کے پہلے جتھے کو...

June 28, 2024 9:55 AM June 28, 2024 9:55 AM

views 4

قومی راجدھانی دلی میں شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے۔ کَل بھی راجدھانی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہوئی تھی جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی تھی۔ اِدھر آج صبح دلی ہوائی اڈے کے Terminal-1 کی چھت ڈھہ جانے سے 6 ا...

June 27, 2024 2:28 PM June 27, 2024 2:28 PM

views 8

دلی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہونے سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے

آج صبح قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہوئی۔ اِس بارش سے لوگوں کو گرمی اور نمی والے موسم سے راحت ملی ہے۔ دلی میں آج کم سے کم سے درجہئ حرارت 28 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بھارتی  موسمیات محکمہ نے آج دلی میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بار...

June 27, 2024 10:57 AM June 27, 2024 10:57 AM

views 2

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری ریاست سے بڑے پیمانے پر بارش سے ہونے والے نقصان کی خبریں ملی ہیں۔ آج دو ضلعوں میں اورینج الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں Yellow الرٹ جاری کیا گیاہے۔ موسلا دھار بارش ہونے کا سلسلہ جاری رہنے سے کئی اضلاع سے بڑی مقدارمیں پانی بھرنے، مٹی کے تودے کھسکنے اور سمندری کٹ...