علاقائی خبریں

August 30, 2024 9:32 AM

views 36

بہار میں پہلی اسپورٹس اکیڈمی اور اسپورٹس یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کَل راجگیر میں کھیلوں کے قومی دن کے موقعے پر ایک جدید کھیلوں کی اکیڈمی، اسپورٹس کمپلیکس اور اسپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔ اسپورٹس کمپلیکس کھیلوں کے دوران  چوٹ لگنے والے کھلاڑیوں کے علاج کیلئے جدید سہولیات کے ساتھ 24 بستر والے اسپتال سے بھی آراستہ ہے۔ ہمارے نامہ نگار...

August 30, 2024 9:25 AM

views 29

ہریانہ کے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کی خاطر نئی دلّی میں BJP کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے۔

کَل شام نئی دلّی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں BJP کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، BJP کے صدر جے پی نڈا، پارٹی کے ہریانہ کے چناؤ انچارج اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں نے اِس میٹنگ میں شرکت کی۔ ہریانہ کے آئندہ اسمبلی انتخابات...

August 29, 2024 9:55 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم پال گھر کے CIDCO گراؤنڈ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم جناب مودی تقریباً ایک ہزار 500 کروڑ روپئے مالیت کے 218 ماہی گیری کے پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کریں گ...

August 29, 2024 9:52 PM

views 25

تریپورہ سرکار نے، غیرمتوقع سیلاب کی صورتحال میں ریاست کو قدرتی آفات کا زون قرار دیا ہے

تریپورہ سرکار نے پوری ریاست کو قدرتی آفت سے متاثرہ علاقہ قرار دیا ہے۔ اسی دوران بین وزارتی مرکزی ٹیم IMC، سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا بر موقع جائزہ لے رہی ہے۔بین وزارتی مرکزی ٹیم، جو Gomati اور جنوبی تریپورہ ضلعوں میں ہوئے نقصانات کا بر موقع جائزہ لے رہی ہے، کل Khowai اور Sepahijala ضلعوں کا دورہ ک...

August 29, 2024 2:42 PM

views 38

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹوٹیفکیشن آج جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے جبکہ ان کی جانچ پڑتال کا کام اگلے روز کیا جائے گا۔ 9 ستمبر تک نام واپس لی...

August 29, 2024 2:40 PM

views 29

گجرات میں سیلاب کی تباہ کاری کے بعد بچاؤ اور امدادی کارروائی جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل سے بات کی ہے اور مرکز کی جانب سے ہرممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔

گجرات میں وسطی اور جنوبی خطوں میں بارش کے زور میں نمایاں طور پر کمی آئی ہے لیکن سوراشٹر اور کچھ میں ہلکی سے اوسط بارش جاری ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بچاؤ اور راحت کارروائی زوروشور سے جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج ریاست کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل سے ٹیلی فون پر بات کی اور سیلاب سے متاثرہ خطو...

August 29, 2024 2:38 PM

views 7

جموں وکشمیر میں علیحدہ علیحدہ تصادم میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع میں حفاظتی دستوں کے ساتھ دو الگ جھڑپوں میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کی مشتبہ نقل وحرکت کے بعد حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران یہ تصادم ہوا۔ حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان ایک دوسری جھڑپ کل رات راجوری ضلع میں اُس وقت ہوئی جب فوجی اہلکا...

August 29, 2024 10:12 AM

views 29

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے ہیمنت سورین حکومت میں وزیر کے عہدے سے اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے ہیمنت سورین حکومت میں وزیر کے عہدے سے اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ JMM کے صدر شیبو سورین کو تحریر کیے گئے ایک مراسلے میں انھوں نے کہا کہ پارٹی کے کام کاج میں طریقہئ کار اور پالیسوں نے اُنہیں پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ جناب ...

August 28, 2024 2:35 PM

views 21

بنگال میں بی جے پی کی طرف سے کرائے گئے 12گھنٹے کے بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے

بنگال میں بی جے پی کی طرف سے کرائے گئے 12گھنٹے کے بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے۔ کولکاتا میں کم ٹریفک چل رہا ہے۔ دکانیں، اسکول اور کالج کھلے ہوئے ہیں۔ بسیں، ٹیکسیاں اورپرائیویٹ کاریں کم تعداد میں چل رہی ہیں۔ ہوائی جہازوں کی پروازیں اور شہر میں میٹرو کی آمد ورفت معمول کے مطابق جاری ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے ک...

August 28, 2024 2:27 PM

views 32

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام آج کیا جارہا ہے

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام آج کیا جارہا ہے۔ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے اِس مرحلے کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کا کام کَل شام ختم ہوگیا۔ اِس مرحلے میں چھ ضلعوں میں پھیلے چوبیس حلقوں میں اٹھارہ ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نام واپس ل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔