July 5, 2024 9:56 AM July 5, 2024 9:56 AM
22
آسام میں لگاتار بارش کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال اور خراب ہوگئی ہے
آسام میں لگاتار بارش کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال اور خراب ہوگئی ہے۔ 29 ضلعوں میں 21 لاکھ سے زیادہ لوگوں پر سیلاب کا اثر پڑا ہے۔ ریاست کے گورنر گلاب چند کٹاریہ نے سیلاب سے متاثرہ Morigaon ضلعے کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کی۔ گورنر موصوف نے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی...