علاقائی خبریں

September 5, 2024 11:03 AM

views 21

مرکزی بین وزارتی ٹیم آج آندھراپردیش کے سیلاب سے متاثرہ ضلعوں کا دورہ کرے گی۔

آندھرا پردیش میں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مدد کرنے کے لیے آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRFکی کُل 26 ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ ٹیمیں مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کے تعاون کے ساتھ بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں سرگرمی سے مصروف ہیں۔NDRF نے اب تک 319 لوگوں کو بچایا ہے اور تقریباً بارہ ہزار افراد ک...

September 4, 2024 10:18 PM

views 15

کمانڈروں کی پہلی مشترکہ کانفرنس (جے سی سی) ”سشکت اور سرکشت بھارت: مسلح افواج کو تبدیل کرنے“ کے موضوع پر آج لکھنؤ میں شروع ہوئی

کمانڈروں کی پہلی مشترکہ کانفرنس (جے سی سی) ”سشکت اور سرکشت بھارت: مسلح افواج کو تبدیل کرنے“ کے موضوع پر آج لکھنؤ میں شروع ہوئی۔ یہ کانفرنس بدلتے ہوئے آپریشنل ماحول کو اپنانے کیلئے بھارتی فوج کے مستقبل کو تشکیل دینے پر مرکوز ہے۔ دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان، برّی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی...

September 4, 2024 10:15 PM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات نے گجرات میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے گجرات میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے سات روز کے دوران کونکن، گوا، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور مشرقی راجستھان کے علاقوں میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ملک کے مشرقی، وسطی اور...

September 4, 2024 10:12 PM

views 20

آندھرا پردیش کے ساحلی ضلعوں میں موسلادھار بارش کے بعد جاری راحت کے کاموں میں ریاستی انتظامیہ اور این ڈی آر ایف کی مدد کیلئے تعینات کیا گیا ہے

آندھرا پردیش کے ساحلی ضلعوں میں موسلادھار بارش اور اُس کے بعد سیلاب کی سی صورتحال کے سبب بھارتی بحریہ کو اِن دنوں جاری راحت کے کاموں میں ریاستی انتظامیہ اور NDRF کی مدد کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ بحریہ کی کارروائیاں جاری ہیں اور اُس نے پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچای...

September 3, 2024 9:46 PM

views 23

چھتیس گڑھ بَستر ڈویژن میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں 9 ماؤنواز ہلاک ہوگئے

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 9 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ اور بیجاپور ضلعوں کے سرحدی علاقے میں ہوئی۔ سکیورٹی فورسز کو چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ اور بیجاپور ضلعوں کے سرحدی علاقے میں بڑی تعداد میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خبر ملی ت...

September 3, 2024 9:44 PM

views 23

مغربی بنگال اسمبلی نے Aparajita خواتی اور بچوں کے بل کو منظوری دے دی ہے جس میں، آبروریزی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم پر سخت ترین سزا کی گنجائش ہے

مغربی بنگال اسمبلی نے Aparajita خواتین اور بچوں (مغربی بنگال فوجداری قوانین کے ترمیمی) بل 2024 کو آج صوتی ووٹ سے منظوری دے دی ہے۔ اب اِس بل کو ریاست کے گورنر کی منظوری کیلئے بھیجا جائے گا، جس کے بعد اِس بل کو بھارت کے صدر جمہوریہ کو بھیجا جائے گا۔ یہ بل، اگست میں سرکار کے زیر انتظام RG Kar میڈیکل کا...

September 3, 2024 9:43 PM

views 18

کولکتہ میں RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش کو آج معطل کردیا گیا ہے

کولکتہ میں RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش کو آج معطل کردیا گیا ہے۔ مغربی بنگال کے صحت اور خاندانی بہبود کے محکمے نے آج شام اُن کی معطلی کا آرڈر جاری کیا۔ اِس سے قبل، ڈاکٹر سندیپ گھوش اور دیگر تین کو 10 ستمبر تک کیلئے CBI کی تحویل میں ریمانڈ پر دیا گیا تھا۔ اُنہیں ادارے...

September 2, 2024 9:45 PM

views 35

تلنگانہ میں بارش سے متعلق واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آندھراپردیش، مہاراشٹر اور گجرات کے بہت سے حصوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

تلنگانہ ریاست میں حالیہ شدید بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 16 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ آج حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، ریاستی وزیر ڈی سِری دَھر بابو نے کہا کہ مختلف ضلعوں میں نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے کے بعد تلنگانہ ریاستی حکومت نے راحتی اقدامات تیز کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ...

September 2, 2024 9:44 PM

views 26

بی جے پی نے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔

بی جے پی نے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے ریاستی یونٹ کے صدر رویندر رینا کے نوشیرا سے میدان میں اُتارا ہے۔ ونود گپتا کو راجوری سے، اعزاز حسین کو لال چوک سے اور زاہد حسین کو چرارے شریف سے امیدوار بنایا ہے۔ کانگریس پارٹی نے بھی جموں وکشمیر اسم...

September 2, 2024 9:43 PM

views 27

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج Samba ضلعے کے سرحدی علاقے میں ہتھیار اور گولی بارود برآمد کیا ہے، جسے ڈرون کے ذریعے گرایا گیا تھا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج Samba ضلعے کے سرحدی علاقے میں ہتھیار اور گولی بارود برآمد کیا ہے، جسے ڈرون کے ذریعے گرایا گیا تھا۔ انٹلی جنس کی اِن اطلاعات کی بنیاد پر کہ رات میں ڈرون کے ذریعے کچھ اسلحہ گرایا گیا ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے Samba ضلعے کے رام گڑھ سیکٹر میں تلاشی کی ایک کارروائی شروع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔