December 5, 2025 9:34 AM
15
منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو NCB اور مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF نے ایک مشترکہ کارروائی میں ایزوال کے نزدیک 5 کلو 900 گرام منشیات کی ایک کھیپ ضبط کی
منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو NCB اور مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF نے ایک مشترکہ کارروائی میں ایزوال کے نزدیک 5 کلو 900 گرام منشیات کی ایک کھیپ ضبط کی ہے اور مختلف ممالک میں سرگرم منشیات کے گروہ سے وابستہ 8 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں اس گروہ کا سرغنہ جبرالحق بھی شامل ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پت...