علاقائی خبریں

September 8, 2024 3:33 PM

views 18

لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔   اس حادثے میں 28 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ کل رات بچاؤ کارروائی کے دوران، شروع میں ملبے سے پانچ لاشیں برآمد ...

September 8, 2024 3:32 PM

views 32

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں ہوئے بلڈنگ منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اِس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کے لئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔x

September 8, 2024 3:14 PM

views 30

ٹی ایم سی کے ایم پی جواہر سرکار نے مغربی بنگال کی صورتحال کے پیش نظر سیاست اور راجیہ سبھا سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن، جواہر سرکار نے اپنے عہدے اور سیاست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پارٹی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو ایک کھلا خط ارسال کیا ہے۔ اپنے اس خط میں جناب سرکار نے پارلیمنٹ کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے ان کا شکریہ ادا ک...

September 7, 2024 9:49 PM

views 21

لکھنؤ کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں آج شام ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہوگئے ہیں

لکھنؤ کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں آج شام ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ NDRF اور SDRF کی ٹیمیں بچاؤ کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ ملبے کے نیچے پانچ سے چھ لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ ک...

September 7, 2024 2:50 PM

views 35

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita بل 2024 کو صدر جمہوریہ کے پاس بھیج دیا ہے

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے Aparajita خواتین اور بچوں سے متعلق (مغربی بنگال میں فوجداری قوانین میں ترمیمی) بل 2024 کو متعدد خامیوں کا حوالہ دیتے ہوئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پاس بھیج دیا ہے۔ یہ بل ریاستی اسمبلی میں گزشتہ ماہ کی 9 تاریخ کو کولکاتہ کے آر جی کر اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر ...

September 7, 2024 2:48 PM

views 20

تلنگانہ سرکار نے ریاست کے 33 میں سے 29 ضلعوں کو سیلاب زدہ ضلع قرار دیا

تلنگانہ سرکار نے ریاست کے 33 میں سے 29 ضلعوں کو سیلاب زدہ ضلع قرار دیا ہے۔ ریاستی سرکار نے فوری طور پر راحت رسانی کے کاموں کی انجام دہی کیلئے ان میں سے ہر ایک ضلع کیلئے تین - تین کروڑ روپے کی مالی امداد دیئے جانے کا بھی اعلان کیا۔اس سے پہلے چار اضلاع کو سیلاب زدہ قرار دیا گیا تھا اور وہاں راحت رسانی...

September 7, 2024 2:47 PM

views 21

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ آج صبح سویرے Jiribam ضلع میں واقع اپنے گھر میں سو رہے ایک شہری کی موت ہوگئی۔ ہتھیاروں سے لیس مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اُس کے سر میں گولی مار دی اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بعد میں Jiribam پولیس اسٹی...

September 7, 2024 2:40 PM

views 23

جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج

جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج کی ہیں۔ اُس نے پانچ سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اُس نے 23 معاملات میں وارننگ جاری کی ہے۔ خلاف ورزیوں سے متعلق 48 کیسز میں انکوائری شروع کی گئی ہے۔ جموں کے ہمارے ...

September 7, 2024 2:39 PM

views 24

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے اعلیٰ رہنما امت شاہ نے یقین دلایا ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات جموں میں ایک عام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب امت شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات تاریخی نوعیت کے ہیں کیونکہ مودی سرکار ک...

September 6, 2024 9:49 PM

views 25

منی پور کے بشنو پور ضلع کے مورانگ قصبے میں آج ہوئے راکٹ بم حملے میں ایک معمر شخص کی موت ہوگئی اور پانچ افراد زخمی ہوگئے

منی پور کے بشنو پور ضلع کے مورانگ قصبے میں آج ہوئے راکٹ بم حملے میں ایک معمر شخص کی موت ہوگئی اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ آج دوپہر اُس وقت پیش آیا جب کچھ مسلح شرپسندوں کی جانب سے داغا گیا راکٹ بم، مورینگ- سیندرا روڈ پر واقع ایک گھر پر پھٹ پڑا۔ یہ گھر سابقہ انڈین نیشنل آر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔