علاقائی خبریں

September 12, 2024 2:41 PM

views 22

مہاراشٹر میں لاکھوں عقیدتمندوں نے کَل گنیش جی کی مورتیوں کو نذرِ آب کیا

مہاراشٹر میں لاکھوں عقیدتمندوں نے کَل ممبئی میں گنیش چترتھی کے پانچ روزہ تہوار کے آخری دن 38 ہزار سے زیادہ گنیش جی کی مورتیوں کو نذرِ آب کیا گیا۔ کَل لاکھوں عقیدتمندوں نے گنپتی Bappa کو الوداع کہا۔ اِس موقع پر Brihanmumbai میونسپل کارپوریشن نے بھی گنیش جی کی مورتیوں کے وِسرجَن کیلئے بہت سے مصنوعی تا...

September 12, 2024 2:40 PM

views 29

جموں و کشمیر : سکیورٹی فورسیز نے بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسیز نے کپواڑہ ضلعے میں ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا ہے۔ انٹلی جنس کی مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ایک مشترکہ کارروائی شروع کی گئی تھی۔دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ موجودہ صورتحال اور مرکز کے زیرانتظام علاق...

September 12, 2024 2:37 PM

views 27

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ کل ہوگی اور 16 ستمبر تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔90 سیٹوں والی ہریانہ اسمبلی کے لیے 5 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ چناؤ کے نتیجوں کا اعلان 8 اکتوبر کو ہوگا۔جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مر...

September 12, 2024 9:59 AM

views 25

کیرالہ، آج ترواننت پورم میں پانچ ریاستوں کے  وزرائے خزانہ کے کانکلیو کی میزبانی کرے گا

کیرالہ، آج ترواننت پورم میں پانچ ریاستوں کے  وزرائے خزانہ کے کانکلیو کی میزبانی کرے گا۔ اِس کانکلیو کا مقصد مرکز اور ریاست کے درمیان مالیاتی رشتوں، شکایات اور سولہویں مالیاتی کمیشن میں منصفانہ حصہ داری حاصل کرنے کیلئے متحدہ محاذ کی ضرورت سے متعلق ریاستوں کی رائے حاصل کرناہے۔ وزیراعلیٰ Pinarayi Vijay...

September 11, 2024 10:14 PM

views 22

وزارتِ داخلہ میں جوائنٹ سکریٹری کے پی سنگھ کی سربراہی میں ایک چھ رکنی بین وزارتی مرکزی ٹیم نے آج تلنگانہ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

وزارتِ داخلہ میں جوائنٹ سکریٹری K.P سنگھ کی سربراہی میں ایک چھ رکنی بین وزارتی مرکزی ٹیم نے آج تلنگانہ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بارش سے وابستہ واقعات میں تقریباً 30 لوگوں نے اپنی جان گنوائی ہے اور اس قدرتی آفت کے دوران مختلف سیکٹروں میں پانچ ہزار کروڑ روپے مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا...

September 11, 2024 10:13 PM

views 26

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے میں آج سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آج دن میں جموں ڈویژن میں واقع اودھم پور اور کھٹوعہ ضلعوں کی سرحد پر واقع بَسنت گڑھ کے بالائی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ جنگلاتی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی مدد کیلئے ک...

September 11, 2024 2:29 PM

views 22

پاکستانی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک جوان زخمی

جموں و کشمیر میں بارڈر سکیورٹی فورس بی۔ایس۔ایف کا ایک جوان اُس وقت زخمی ہوگیا جب آج علی الصبح پاکستانی فوجیوں نے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد کے نزدیک بھارتی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مستعد BSF فوجیوں نے بھی جوابی کارروائی کی لیکن دوسری طر...

September 11, 2024 9:45 AM

views 21

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے اِس ماہ کی دو تاریخ سے، جب سے اپنی قومی رکنیت کی مہم شروع کی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے اِس ماہ کی دو تاریخ سے، جب سے اپنی قومی رکنیت کی مہم شروع کی ہے، محض آٹھ دن میں دو کروڑ سے زیادہ نئے ارکان کا اندراج کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے، پہلا رکن بن کر اِس مہم کا افتتاح کیا تھا۔ ایک بیان میں BJP  کے جنرل سکریٹری وِنود تاوڑے نے کہا کہ BJP...

September 11, 2024 9:40 AM

views 19

عام آدمی پارٹی نے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیسری فہرست جاری کی ہے جو 11  امیدواروں پر مشتمل ہے

  عام آدمی پارٹی نے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیسری فہرست جاری کی ہے جو 11  امیدواروں پر مشتمل ہے۔ پارٹی نے ’گڑھی سمپلا- کِلولی‘ اسمبلی سیٹ سے پروین گُسخانی اور جھجّر سیٹ سے مہیندر دَہِیا کو اتاارا ہے۔ بھیم سنگھ راٹھی کو رادَور سیٹ سے جبکہ امر سنگھ کو نیلوکھیری سیٹ سے کھڑا کیا ہے۔

September 11, 2024 9:39 AM

views 12

تلنگانہ میں حکام نے Bhadradri Kothagudem ضلعے میں سیلاب سے متعلق دوسری وارننگ جاری کی

تلنگانہ میں حکام نے Bhadradri Kothagudem ضلعے میں سیلاب سے متعلق دوسری وارننگ جاری کی ہے۔ کَل شام بھدراچِلم میں دریائے گوداوری میں پانی کی سطح 48 فُٹ سے زیادہ ہوجانے کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔