علاقائی خبریں

September 14, 2024 9:53 AM

views 17

آسام میں ریاستی کابینہ نے، بے ضابطہ جمع کی گئی رقوم اور غیرقانونی کارروبار گھوٹالوں کے سلسلے میں درج کیے گئے سبھی کیسوں کو، تحقیقات کیلئے CBI کے حوالے کردیا ہے

آسام میں ریاستی کابینہ نے، بے ضابطہ جمع کی گئی رقوم اور غیرقانونی کارروبار گھوٹالوں کے سلسلے میں درج کیے گئے سبھی کیسوں کو، تحقیقات کیلئے CBI کے حوالے کردیا ہے۔ کابینہ نے داخلہ اور خزانہ کے محکموں کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ مشترکہ طور پر، مستقبل میں اِس طرح کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے، کام کاج کا ای...

September 14, 2024 9:52 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ اِن ایکسپریس ریل گاڑیوں کا افتتاح، ٹاٹا نگر ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیاجائے گا۔ یہ سبھی ریل گاڑیاں ریاست سے مربوط ہیں۔ اِن ریل گاڑیوں کے افتتاح کے علاو...

September 14, 2024 9:51 AM

views 40

وزیر اعظم نریندر مودی، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G کی، جمشیدپور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں، جھارکھنڈ کے مستفدین کو، پہلی قسط منتقل کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G کی، جمشیدپور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں، جھارکھنڈ کے مستفدین کو، پہلی قسط منتقل کریں گے۔ نئی دلّی میں کَل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ وزیراعظم، ریاست کے تقریباً 20 ہزار لوگوں کو من...

September 14, 2024 9:49 AM

views 21

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پنجاب میں بہت سی جگہوں پر تلاشی کی کارروائی کی ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پنجاب میں بہت سی جگہوں پر تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ یہ کارروائی، کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن پر مبینہ طور پر خالصتان حامیوں کے ہاتھوں کیے گئے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی کَل موگا، امرتسر، گرداس پور اور جالندھر میں کی گئی۔ اِن جگہوں کا تعل...

September 14, 2024 9:48 AM

views 48

جموں و کشمیر کے، کشتواڑ ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں فوج کے دو اہلکاروں کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہوگئے

جموں و کشمیر کے، کشتواڑ ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں فوج کے دو اہلکاروں کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ خفیہ خبر ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کشتواڑ ضلعے کے Chhatroo کے Naidgham علاقے میں کَل مشترکہ طور پر محاصرے اور تلاش کی کارروائی شروع کی۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اورNaid...

September 13, 2024 9:44 PM

views 24

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال جیل سے باہر آگئے ہیں۔ انہیں سپریم کورٹ نے ایکسائز پالیسی کے گھوٹالے کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے

دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آج شام تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا۔ آج سپریم کورٹ نے اُنہیں دلّی آبکاری معاملے میں ضمانت دی تھی۔ تہاڑ جیل کے باہر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جناب کجریوال نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے اُن کی رہائی کیلئے نیک خواہشات پیش کی ...

September 13, 2024 9:28 PM

views 24

محکمہ موسمیات نے کَل تک گنگائی مغربی بنگال، اڈیشہ اور جھارکھنڈ میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج اور کَل گنگائی مغربی بنگال، اڈیشہ اور جھارکھنڈ میں بہت تیز اور انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مغربی بنگال میں محکمہ موسمیات نے شمالی اور جنوبی پرگنہ، ہگلی اور جنوبی بنگال کے کولکتہ سمیت ہاوڑہ ضلعوں میں آج سے 15 ستمبر تک بہت تیز اور بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ری...

September 13, 2024 10:02 AM

views 31

آج سے Ladakh Zanskar  فیسٹول 2024 کا آغاز ہورہا ہے

آج سے Ladakh Zanskar  فیسٹول 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اِس دو روزہ ثقافتی تقریب میں شامل ہونے کیلئے سیاحوں اور مقامی باشندوں میں کافی جوش ہے جس میں Zanskar خطے کی مالامال ثقافت اور قدرتی خوبصورتی کا جشن منایاجاتا ہے۔

September 13, 2024 9:50 AM

views 21

اوڈیشہ سرکار نے مختلف خدمات میں سابق اگنی ویروں کو 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے اور عمر میں تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے

اوڈیشہ سرکار نے مختلف محکموں سے وابستہ خدمات میں سابق اگنی ویروں کیلئے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے     اور عمر میں تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہیں جسمانی ٹیسٹ سے بھی چھوٹ دی گئی ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اِس سے پولیس...

September 12, 2024 9:45 PM

views 17

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے دوران اتراکھنڈ اور اترپردیش کے بعض حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے مد نظر اتراکھنڈ میں کل تک کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پوڑی، دہرہ دون، باگیشور، چمپا وَت، نینی تال، اودھم سنگھ نگر اور ہری دوار میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق محکمے نے سبھی متعلقہ ایجنس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔