علاقائی خبریں

September 17, 2024 3:57 PM

views 38

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں کولکاتہ میں مختلف مقامات پر تلاشی لی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ - ای ڈی، RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں آج کولکاتہ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ ترنمول کانگریس کے MLA  اور  RG Kar روگی کلیان سمیتی کے چیئرمین Sudipto Roy کے شہر میں واقع گھر اور نرسنگ ہوم کی بھی تلاشی لی گئی ہے۔ ہاوڑ...

September 17, 2024 3:29 PM

views 33

سپریم کورٹ نے آج آر جی کر میڈیکل کالج معاملے کی سماعت پھر سے شروع کی ہے۔

سپریم کورٹ نے آج RG Kar میڈیکل کالج معاملے کی سماعت پھر سے شروع کی ہے۔ عدالت عالیہ نے کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں پچھلے مہینے ایک جونیئر ڈاکٹر کی مبینہ آبروریزی اور قتل کے معاملے میں از خود سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین ججوں پر مشتمل ایک بینچ، جس کی سربراہی بھارت کے چیف جسٹس ڈی وا...

September 17, 2024 9:23 AM

views 18

کَل جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اِس مرحلے کے تحت کَل 7 ضلعوں کے 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہ سات ضلعے، اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں، کلگام، ڈوڈا، رام بن اور کشتواڑ ہیں۔ 16 اسمبلی حلقے کشمیر ڈویژن میں، جبکہ 8 اسمبلی حلقے جموں ڈویژن میں وا...

September 17, 2024 9:21 AM

views 33

مغربی بنگال حکومت نے کولکاتہ عصمت دری اور قتل کی متاثرہ کیلئے انصاف کا مطالبہ کررہے ڈاکٹروں کی چار مانگوں میں سے تین کو مان لیا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار نے احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں کی چار مانگوں میں سے تین کو مان لیا ہے۔ کَل رات کالی گھاٹ میں اپنی رہائش گاہ پر جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد  نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے محترمہ بنرجی نے کہا کہ ڈاکٹروں کی مانگوں کے پیش نظر ک...

September 16, 2024 9:42 PM

views 38

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہوگئی۔ اِس مرحلے میں اِس مہینے کی 18 تاریخ کو بدھ کے روز سات ضلعوں میں پھیلے ہوئے 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں دوسرے مرحلے کی پولنگ 25 ستمبر کو، جبکہ تیسرے مرحلے کی پولنگ پہلی اکتوبر کو ہوگی...

September 16, 2024 9:41 PM

views 25

جموں و کشمیر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل ایک ووٹرس Pledge مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں ووٹنگ میں اضافہ کرنا ہے۔

جموں و کشمیر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل ایک ووٹرس Pledge مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں ووٹنگ میں اضافہ کرنا ہے۔ اس مہم کا آغاز SVEEP پروگرام کے تحت کیا گیا ہے، جو بھارت کے انتخابی کمیشن کا ووٹروں میں بیداری کو فروغ دینے اور ان...

September 16, 2024 9:29 PM

views 22

سپریم کورٹ میں RG Kar میڈیکل کالج معاملے کی سماعت کَل بھی جاری رہے گی

سپریم کورٹ میں RG Kar میڈیکل کالج معاملے کی سماعت کَل بھی جاری رہے گی۔ عدالت عالیہ نے کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں پچھلے مہینے ایک جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں از خود سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تین ججوں کی ایک بینچ، جس کی صدارت بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس ڈی وائی چندرچو...

September 16, 2024 9:28 PM

views 37

منی پور میں حکومت نے آج تیسرے پہر سے انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا خدمات پر پابندی ختم کردی ہے

منی پور میں حکومت نے آج تیسرے پہر سے انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا خدمات پر پابندی ختم کردی ہے۔ ریاستی سرکار نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ریاست کے اسکول اور کالج کَل سے کھلیں گے۔ ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا خدمات پر اِس مہینے کی 10 تاریخ سے پابندی عائد کردی گئی تھی۔ یہ پابندی تین وادی اضلاع میں بڑے پیم...

September 16, 2024 2:45 PM

views 30

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ اِس مرحلے میں بدھ کے روز سات ضلعوں میں پھیلے ہوئے 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِن ضلعوں میں ڈوڈہ، کِشتواڑ، رام بَن، اننت ناگ، پلوامہ، کلگام اور شوپیاں شامل ہیں۔ جموں وکشمیر اسمبلی کی 90 سیٹوں میں سے سات سیٹیں د...

September 16, 2024 2:42 PM

views 17

عیدمیلادالنبیؐ آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

عیدمیلاد النبیؐ، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیؐ کا  یوم ولادت ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے،جن میں حضرت محمد ؐ کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات کو اُجاگر کیا جائے گا۔اس موقع پر میلاد...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔