December 6, 2025 9:40 PM
8
آپریشن ساگر بندھو کے تحت تمل ناڈو سرکار نے 950 میٹرک ٹن ایمرجنسی امدادی سامان سری لنکا بھیجا ہے
آپریشن ساگر بندھو کے تحت تمل ناڈو سرکار نے 950 میٹرک ٹن ایمرجنسی امدادی سامان سری لنکا بھیجا ہے۔ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے آج سمندری طوفان سے متاثرہ سری لنکا کیلئے امدادی سامان کے ساتھ ایک بحری جہاز کو روانہ کیا۔ سری لنکا میں گذشتہ ہفتے شدید طوفان کے تناظر میں سیلاب آنے سے 611 افراد کی موت ہوئ...