September 24, 2024 2:38 PM
11
کیرالہ ہائی کورٹ نے آج ملیالم اداکار کو ان کے خلاف آبرو ریزی کے ایک معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
کیرالہ ہائی کورٹ نے آج ملیالم اداکار صدیقی کو ان کے خلاف آبرو ریزی کے ایک معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ صدیقی کے خلاف یہ معاملہ، ایک اداکارہ کی شکایت کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے، جس نے ان پر 2016 میں ریاست کے ایک ہوٹل میں آبرو ریزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سابق اداکارہ، Hema کمیٹی کی رپو...