علاقائی خبریں

September 25, 2024 10:30 PM

views 27

بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک اور عالمی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ مقام ہے: جگدیپ دھنکھڑ

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک اور عالمی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ مقام ہے۔ آج گریٹر نوئیڈا میں دوسرے اترپردیش انٹرنیشنل ٹریڈ شو 2024 سے خطاب کرتے ہوئے، جناب دھنکھڑ نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت چار ٹریلین ڈالر والی معیشت بننے ...

September 25, 2024 10:15 PM

views 17

بامبے ہائی کورٹ نے اَکشے شِندے کی ہلاکت پر مہاراشٹر پولیس سے سوال کیا ہے اور سختی سے پوچھ تاچھ کی ہے

بامبے ہائی کورٹ نے اَکشے شِندے کی ہلاکت پر مہاراشٹر پولیس سے سوال کیا ہے اور سختی سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ تھانے پولیس نے پیر کو بدلاپور جنسی استحصال کیس کے ملزم اَکشے شِندے کو ایک تصادم میں مار ڈالا تھا۔ جسٹس Revati Mohite Dere اور جسٹس پرتھوی راج چوان پر مشتمل ایک ڈویژن بینچ نے شندے کے والد کی طرف سے د...

September 25, 2024 9:56 PM

views 25

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے میں 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوئی

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں چھ اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں آج شام ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی۔ شام سات بجے تک 54 اعشاریہ تین صفر فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ آج کے انتخابات میں، جن اہم امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہوگا، اُن میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعل...

September 25, 2024 9:53 PM

views 13

ایک خصوصی عدالت نے زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے

ایک خصوصی عدالت نے آج بنگلورو میں میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی MUDA کی زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے۔ جج سنتوش Gajanan بھَٹ نے میسورو کے لوک آیُکت پولیس کو تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے اور 24 دسمبر تک رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ یہ فیص...

September 25, 2024 2:52 PM

views 18

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات: ایک بجے تک 36 اعشایہ نو-تین فیصد ووٹنگ درج کی گئی

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت ایک بجے تک 36 اعشاریہ نو-تین فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ مراکز کے باہر پرجوش ووٹرس کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 6 ضلعوں کے 26 اسمبلی حلقوں میں صبح 7 بجے سے...

September 25, 2024 2:50 PM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی نے سونی پت ضلع کے گوہانا میں ایک ریلی سے خطاب کیا

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہریانہ کے سونی پت ضلع کے Gohana میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے الزام لگایا کہ ہریانہ میں کانگریس کے اقتدار کے دوران بدعنوانی عام رہی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نوکریاں پیسوں ...

September 25, 2024 10:30 AM

views 21

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ جو آج صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 6 بجے ختم ہوگی۔ 6 ضلعوں میں پھیلے 26 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ یہ ضلعے ہیں:  جموں خطے میں Reasi، راجوری اور پُنچھ اور کشمیر وادی میں سری نگر، بڈگام اور گاندربَل۔ اِس مرحلے می...

September 24, 2024 9:56 PM

views 29

تریپورہ میں دو ممنوعہ تنظیموں کے 500 سے زیادہ انتہاپسندوں نے اصل دھارے میں واپس آنے کیلئے خودسپردگی کی ہے

تریپورہ میں دو تنظیموں، نیشنل لبریشن فرنٹ آف تریپورہ NLFT اور آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے 500 سے زیادہ انتہا پسندوں نے آج اصل دھارے میں واپسی کیلئے  ریاستی سرکار کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ NLFT اور ATTF کے کاڈروں نے سیپا ہِجالہ ضلعے میں، خودسپردگی کی ایک تقریب میں، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا ک...

September 24, 2024 3:02 PM

views 25

جموں و کشمیر اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لئے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں، کل چھبیس حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جموں و کشمیر میں کَل ہونے والے دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں تاکہ منصفانہ، صاف و شفاف اور بلارکاوٹ پولنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔ اِس مرحلے کے تحت 6 سے زیادہ ضلعوں میں پھیلے 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِس مرحلے کے تحت تقریباً 25 لاکھ 78 ہزار اہل رائے ...

September 24, 2024 2:59 PM

views 18

کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ سدّا رمیا کی مدا معاملے میں قانونی کارروائی کے لئے گورنر کی طرف سے منظوری کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو خارج کردیا ہے

کرناٹک ہائی کورٹ وزیراعلیٰ سداّ رمیا کی طرف سے دائر کی گئی ایک درخواست کو خارج کردیا ہے، انھوں نے گورنر کی طرف سے MUDA اراضی معاملے میں قانونی کارروائی کرنے کے لئے دی گئی اجازت کو چیلنج کیا تھا۔ اگست کی  16 تاریخ کو گورنر تھاور چند گہلوت نے بھارتیہ نیائے سنہیتا اور بدعنوانیوں کی روک تھام سے متعلق قا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔