September 27, 2024 9:44 PM
10
موسمیات کے محکمے نے نیپال کے نشیبی علاقوں اور بہار میں شدید بارش کے پیش نظر بہار کے مختلف علاقوں میں اچانک سیلاب آجانے سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے
موسمیات کے محکمے نے نیپال کے نشیبی علاقوں اور بہار میں شدید بارش کے پیش نظر بہار کے مختلف علاقوں میں اچانک سیلاب آجانے سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے کل تک چوکسی برتنے کو کہا ہے۔ نیپال کے پڑوسی علاقوں اور کٹیہار، ارریا، مدھے پورا، شیوہر اور مدھوبنی جیسے ضلعوں میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ جس سے...