September 29, 2024 9:46 PM
25
حفاظتی دستوں نے جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا۔ کارروائی جاری ہے
جموں و کشمیر میں کٹھوا ضلعے کے ایک دور دراز گاؤں میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائی میں آج ایک اور دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد دو ہوگئی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ آج دوپہر کٹھوا ضلع کے ہلّاور تحصیل میں Kog-Mandli کے تصادم کے مقام سے دہشت گرد کی ...