علاقائی خبریں

October 1, 2024 9:37 PM

views 12

بہار میں ریاست کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب اور باندھوں کے ٹوٹنے سے 16 اضلاع میں سیلاب کی صورتحال بدستور خطرناک بنی ہوئی ہے

بہار میں ریاست کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب اور باندھوں کے ٹوٹنے سے 16 اضلاع میں سیلاب کی صورتحال بدستور خطرناک بنی ہوئی ہے۔ سیلاب سے 12 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ سیتامڑھی اور دربھنگہ اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں حال ہی میں کئی باندھوں کے ٹوٹنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ بھارتی فضائیہ ...

October 1, 2024 3:14 PM

views 20

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری دور میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تیسرے اور آخری مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔ آج سات ضلعوں کے 40 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے دوپہر ایک بجے تک  44 فیصد ووٹ ڈالے جاچکے تھے۔ بلارکاوٹ، پُرامن اور آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر سکیورٹی کا وسیع بندوبست کیا گیا ہے۔ پانچ ہز...

October 1, 2024 3:07 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں جمائیکا کے وزیر اعظم ڈاکٹر Andrew Holness کے ساتھ وفدوں کی سطح پر بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں Jamaica کے وزیر اعظم ڈاکٹر Andrew Holness سے بات چیت کی۔ گفتگو کے بعد جاری کئے گئے ایک مشترکہ بیان میں وزیر اعظم مودی نے اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ Jamaica کے وزیر اعظم کے دورے سے دو طرفہ تعلقات اور پورے Caribbean خطے کے رشتوں کو ایک نئی مضبوطی ملے گی۔ انہوں ...

October 1, 2024 10:23 AM

views 28

جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔سات اضلاع میں پھیلے 40 اسمبلی حلقوں میں بلا رکاوٹ، پُرامن اور آزادانہ انتخابات کی خاطر سیکیورٹی کے وسیع تر انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوئی ہے اور شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ پانچ ہزار 60 پولنگ مراکز پر...

October 1, 2024 10:20 AM

views 16

مرکز نے سیلاب سے متاثرہ ریاستوں گجرات، منی پور اور تریپورہ کیلئے 675 کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دی ہے۔

مرکز نے سیلاب سے متاثرہ ریاستوں گجرات، منی پور اور تریپورہ کیلئے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی فنڈ NDRF سے 675 کروڑ روپے پیشگی جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ ان میں 600 کروڑ روپے گجرات، 50 کروڑ روپے منی پور اور 25 کروڑ روپے تریپورہ کیلئے منظور کئے گئے ہیں۔ یہ ریاستیں اس سال جنوب مغربی مانسون کے دوران انتہ...

September 30, 2024 9:37 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم ہزاری باغ میں 79 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے Dharti Aaba Janjatiya Gram Utkarsh Abhiyan کا آغاز کریں گے۔ اس پہل ک...

September 30, 2024 9:28 PM

views 20

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج ایٹہ نگر میں شمال مشرقی خطے کے سات علاقائی دیہی بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج ایٹہ نگر میں شمال مشرقی خطے کے سات علاقائی دیہی بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں کاروبار کو بہتر کرنے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی خدمات کو بڑھانے اور زراعت اور MSME شعبوں میں شرح ترقی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ محترمہ سیتا رمن نے علاقائی دیہی بینکوں سے...

September 30, 2024 3:02 PM

views 25

بہار میں رانچی اور وارانسی سے NDRF کی چھ اضافی ٹیموں کو لایا گیا

بہار میں سیلاب کی سنگین صورتحال کے مدنظر رانچی اور وارانسی سے NDRF کی چھ اضافی ٹیموں کو لایا گیا ہے۔ ان ٹیموں نے سیلاب سے تباہ حال علاقوں میں تعینات NDRF کے 12 اسکواڈس اور SDRF کی 22 ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کردیا ہے۔ کوسی اور گنڈک سے چھوڑا گیا پانی مختلف دریائی وسیلوں میں پہنچ رہا ہے اور س...

September 30, 2024 2:58 PM

views 17

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پُرامن انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے وسیع تر انتظامات کیے گئے ہیں۔ اِس مرحلے میں سات اضلاع میں پھیلے 40 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے۔ 40 میں سے 16 سیٹیں کشمیر ڈویژن میں ہیں جبکہ 24 جموں خ...

September 29, 2024 9:48 PM

views 20

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے چناؤ مہم ختم ہوگئی ہے۔ ووٹنگ منگل کو ہوگی

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم آج شام ختم ہوگئی۔ اس مرحلے میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 7 اضلاع کے 40 اسمبلی حلقوں میں یکم اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی، جس میں 39 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ اہل رائے دہندگان اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ پُرامن اور بہتر پولنگ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔