علاقائی خبریں

October 2, 2024 10:25 PM

views 25

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر اوم پرکاش ماتھر اور وزیر اعلیٰ پربم سنگھ تمنک گولے نے خراج عقیدت پیش کیا

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر اوم پرکاش ماتھر اور وزیر اعلیٰ پربم سنگھ تمنک گولے نے آج راجدھانی گنگٹوک کے ایم۔ جی مارگ پر گاندھی کے مجسمے کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سکّم قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر، نائب اسپیکر، ریاستی کابینہ کے وزراء، ارکانِ اسمبلی اور ریاستی ...

October 2, 2024 10:21 PM

views 22

بہار میں کچھ اور نئے علاقوں کے سیلاب کی زد میں آنے کے ساتھ ہی 17 ضلعوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریباً 15 لاکھ ہوگئی ہے

بہار میں کچھ اور نئے علاقوں کے سیلاب کی زد میں آنے کے ساتھ ہی 17 ضلعوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریباً 15 لاکھ ہوگئی ہے۔ کوسی، گنڈک، مہانندا، کملا بالان، باگمتی اور دیگر دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کے سبب ریاست کے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ سیتا مڑھی، دربھنگہ، مغربی چمپارن...

October 2, 2024 10:18 PM

views 24

دلّی پولیس نے آج ایک بین الاقوامی گروہ کا پردہ فاش کرکے 500 کلو گرام سے زیادہ منشیات ضبط کی ہے، جس کی قیمت 2 ہزار کروڑ روپے ہے

دلّی پولیس نے آج ایک بین الاقوامی گروہ کا پردہ فاش کرکے 500 کلو گرام سے زیادہ منشیات ضبط کی ہے، جس کی قیمت 2 ہزار کروڑ روپے ہے۔ پولیس نے اب تک اس معاملے میں مہرولی علاقے سے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے اسپیشل سیل کے ایڈیشنل کمشنر پرمود کشواہا نے بتایا کہ پولیس ان کے قبضے سے 562 کلو گرام Coa...

October 2, 2024 10:16 PM

views 20

اترپردیش کے بریلی ضلعے میں آج سہ پہر پٹاخوں کی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

اترپردیش کے بریلی ضلعے میں آج سہ پہر پٹاخوں کی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اِس دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے، افسروں سے کہا ہے کہ وہ راحت اور بچاؤ کام کو تیز کردیں۔ غیرقانونی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد منہدم ہونے وا...

October 2, 2024 10:14 PM

views 23

جمائیکا کے وزیر اعظم آج وارانسی پہنچے

Jamaica کے وزیر اعظم Andrew Holness آج وارانسی پہنچے۔ وارانسی میں وہ سارناتھ گئے، جو بھگوان بدھ کا تبلیغ کا پہلا مقام ہے۔ دورے کے دوران ریاست کی گورنر آنندی بین پٹیل، ریاستی سرکار کے وزیر خزانہ سریش کھنہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ بعد میں انہوں نے گنگا آرتی کا بھی نظارہ کیا۔ x

October 2, 2024 10:08 PM

views 24

ناگالینڈ حکومت نے عنقریب ہونے والے 25 ویں ہارن بِل فیسٹول میں ویلس کو شراکت دار ملک کے طور پر منتخب کرتے ہوئے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں

ناگالینڈ حکومت نے عنقریب ہونے والے 25 ویں ہارن بِل فیسٹول میں wales کو شراکت دار ملک کے طور پر منتخب کرتے ہوئے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ Nei Phiu Rio، نے جو Wales کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آج Cardiff میں Welsh حکومت، برٹش کونسل اور Wales آرٹس انٹرنیشنل کے نمائندوں کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط...

October 2, 2024 9:55 PM

views 24

ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم میں محض ایک دن باقی رہنے کے ساتھ ہی سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کرنے کی سبھی ممکنہ کوششوں میں مصروف ہیں

ہریانہ میں انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے۔ اب جبکہ انتخابی مہم کیلئے صرف ایک دن بچا ہے، سبھی سیاسی پارٹیوں لیڈر ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر اور BJP کے سینئر رہنما راج ناتھ سنگھ نے یمنا نگر ضلعے کے Sadhaura اور کروکیشتر کے Pehowa میں ریلیوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کا...

October 2, 2024 2:35 PM

views 20

بہار کے 16 ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین بنی ہوئی ہے۔ راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں

بہار کے 16 ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال اب بھی سنگین ہیں۔ گزشتہ 48 گھنٹوں میں کوسی، سیمانچل اور مشرقی حصوں میں کئی نئے خطے متاثر ہوئے ہیں۔ مدھے پورہ اور سہرسا ضلعوں میں کوسی میں طغیانی آنے کے سبب کئی گاؤں پر اثر پڑا ہے۔ کوسی، باگمتی اور گنڈک سمیت کئی دریاؤں میں سیلاب آنے کی وجہ سے کھگڑیا اور مظفرپور ا...

October 1, 2024 9:47 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ BJP کی سربراہی والی مہایوتی مہاراشٹر میں اگلے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آئے گی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ BJP کی سربراہی والی مہایوتی مہاراشٹر میں اگلے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آئے گی۔ آج ممبئی میں ایک تقریب کے دوران، پارٹی ورکروں اور BJP کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے اُنہیں مایوس نہ ہونے، جائزوں پر توجہ دینے سے گریز کرنے اور آئ...

October 1, 2024 9:40 PM

views 13

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں وادی بندر کوچنگ ڈپو کا جامع معائنہ کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں وادی بندر کوچنگ ڈپو کا جامع معائنہ کیا۔ انھوں نے مسافروں کی حفاظت، صفائی ستھرائی اور قابل بھروسہ خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بنیادی ڈھانچے، تکنیکی ترقی اور مستقبل میں ڈپو کو وسعت دینے کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ جناب ویشنو نے بیکار اشیاء کو کارآمد ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔