October 4, 2024 2:39 PM
7
اترپردیش کے مرزاپور ضلع میں آج صبح سویرے پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے
اترپردیش کے مرزاپور ضلع میں آج صبح سویرے پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب مزاپور-وارانسی سرحد پر مرزا مراد کے نزدیک ایک ٹرک اور ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔ مرزا پور کے ایس پی Abhinandan نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی میں 13 مزدور سوار ...