October 6, 2024 3:25 PM
21
مغربی بنگال میں کولکاتہ میں چھ جونیئر ڈاکٹروں نے غیرمعینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
مغربی بنگال میں کولکاتہ میں چھ جونیئر ڈاکٹروں نے غیرمعینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ وہ R.G Kar میڈیکل کالج آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں انصاف کی مانگ کررہے ہیں۔ جونیئر ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ مریضوں کیلئے طبی خدمات انجام دیتے ہوئے، اپنا احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک متوازی طریقے سے غی...